1
پیدا ہوئے وقتِ سحر حضرت محمد مصطفی ٰﷺفخرِ مَلک فخرِ بشر حضرت محمد مصطفی ٰﷺ
با جلوۂ نورِ ضیا با شان اجلالِ ہُداپیدا ہوئے والا گہر حضرت محمد مصطفی ٰﷺ
2
اس تہنیت کی دھوم تھی مشرق سے لے مغرب تلکباشانِ رحمت جلوہ گر حضرت محمد مصطفی ٰﷺ
کافؔی ہوئے پیدا نبیﷺ با صد ہزاراں آگہیبرجِ رسالت کے قمر حضرت محمد مصطفی ٰﷺ