Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

نبی کی ذات ہے کیا مظہر صلاح و فلاح

۞
1

نبیﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاحمحیطِ فیضِ اَتم مصدرِ صلاح و فلاح

گدا ہوا جو کوئی بابِ مصطفائی کاہے اُن کے زیرِ نگیں کشورِ صلاح و فلاح

2

قبولِ حُسنِ عمل کے لیے دُرود شریفعجیب طرح کا ہے زیورِ صلاح و فلاح

بیانِ نعتِ شریفِ جنابِ شاہِ اُمَمزباں کی تیغ کا ہے جو ہے جوہرِ صلاح و فلاح

3

بہارِ نعتِ مبارک کا میں ہوا غوّاصیہی ہے میرے لیے دفترِ صلاح و فلاح

لکھا ہے میں نے یہ دیوان بمدحِ ختمِ رسللگی ہے ہاتھ عجب گوہرِ صلاح و فلاح

4

کیا خدا نے جو کافؔی کو مدح خوانِ نبیﷺعطا کیا بخدا افسرِ صلاح و فلاح

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں