Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

مچی ہے دھوم پیمبر کی آمد آمد ہے

۞
1

مچی ہے دھوم پیمبر کی آمد آمد ہےحبیب خالق اکبر کی آمد آمد ہے

کیا ہے سبز علم نصب بام کعبہ پرکہ دو جہاں کے سرور کی آمد آمد ہے

2

نہ کیوں ہو نور سے تبدیل کفر کی ظلمتخدا کے ماہ منور کی آمد آمد ہے

ہے جبرئیل کو حکم خدا خبر کردوہکہ آج حق کے پیمبر کی آمد آمد ہے

3

خوشی کے جوش میں ہیں بلبلیں بھی نغمہ کناںچمن میں آج گل ِترکی آمد آمد ہے

دوز انو ہو کے ادب سے پڑھو صلاۃ وسلامعزیز و خلق کے مصدر کی آمد آمد ہے

4

جمیلِ قادری کہہ دے کھڑے ہوں اہل سننہمارے حامی ویاور کی آمد آمد ہے

قبالۂ بخشش

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں