Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

مومن کی ہر بات بھلی ہے، تیرا میرا رشتہ کیا

۞
1

تیرا میرا رشتہ

مومن کی ہر بات بھلی ہے، تیرا میرا رشتہ کیاحُبّ نبیﷺ کی ڈور جُڑی ہے، تیرا میرا رشتہ کیامیں تو نبیﷺ کو داتا مانوں، آقا مانوں مالک بھیمنکر تجھ میں اسکی کمی ہے، تیرا میرا رشتہ کیانجدی مُنْکِرْ شاہ اُمم ہے، مجھ پر اُن کا فیض و کرم ہےتجھ پہ نِگَہْ شیطاں کی جمی ہے، تیرا میرا رشتہ کیاتو ہے نجدی سنگِ نالی، میرے لئے ہے ان کی جالیمجھ میں تو ایماں کی نمی ہے، تیرا میرا رشتہ کیاتو ہے مُنکِر ختم نبوت، تجھ پہ لعنت تجھ سے نفرتدنیا تو تجھ ہی پہ ہنسی ہے، تیرا میرا رشتہ کیاآج مدد لے ان کے در کی، کر لے توبہ جلدی جلدیسب کے دل کی بات یہی ہے، تیرا میرا رشتہ کیاظالم تو گستاخ نبیﷺ ہے، تجھ پر لعنت ہر اک کی ہےمیرا حافؔظ میرا نبیﷺ ہے، تیرا میرا رشتہ کیا۲۲ رجب المرجب ۱۴۳۹؁ھ / ۹ اپریل ۲۰۱۸؁ء نزیل موریشس

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں