Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

مرحبا صلِّ علیٰ عزمِ کلیمانۂ دل

۞
1

مرحبا صلِّ علیٰ عزمِ کلیمانۂ دلہے حبیبی اَرِنی نعرۂ مستانۂ دل

نغمۂ درد ہے یا قصّۂ جانانۂ دلمطلعِ نعت ہے یا سرخئ افسانۂ دل

2

رُخ ہے کعبہ کی طرف ہاتھ مدینے کی طرفکتنا شاہانہ اندازِ گدایانۂ دل

شانۂ پنجۂ قدرت سے سنورنے والےگیسوئے نور کہاں؟ اور کہاں شانۂ دل

3

یادِ کعبہ کے فدا، حسرتِ طیبہ کے نثارآج مکّہ بھی، مدینہ بھی کاشانۂ دل

داغِ ہجرِ مدنی چاند تِری عمر درازجگمگاتا ہی رہے تجھ سے نبی خانۂ دل

4

بادۂ عشقِ محمّدﷺ سے ہے لبریز مگرکبھی چھلکا نہیں اختؔر مِرا پیمانہ دل

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں