Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

مدیح شاہِ شاہان ہے مرا دیوان اے کافی

۞
1

مدیح شاہِ شاہان ہے مرا دیوان اے کافیفروغ نور ایمان ہے مرا دیوان اے کافی

رکھا حضرت نبی ﷺ لئے نام ایمان اپنی الفت کاسویہ ایمان کا عنوان ہے مرا دیوان اے کافی

2

ککہ چشم عند لیبان ریاض الفت احمدعجب اک تازہ بستان ہے مرا دیوان اے کافی

ہجوم غنچہ و گلہائے لغت مصطفائی سےبہار باغ رضوان ہے مرا دیوان اے کافی

3

کوئی ہے شعر گرسرکار والا میں پسندآ وےتو کیا بخشش کا سامان ہے مرا دیوان اے کافی

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں