Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

محمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا

۞
1

محمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتایہ چرخِ بریں یہ قمریہ ستارےسمندر کی طغیانیاں یہ کنارےیہ دریا کے بہتے ہوئے صاف دھارےیہ آتش کی سوزش یہ اڑتے شرارےمحمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتاعنادل کی نغمہ سرائی نہ ہوتیہنسی گُل کے ہونٹوں پہ آئی نہ ہوتیکبھی سطوت قیصرائی نہ ہوتیخدا ہوتا لیکن خدائی نہ ہوتیمحمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتایہ راتوں کے منظر یہ تاروں کے سائےخراماں خراماں قمر اس میں آئےمرے قلب مخزوں کو آکر لبھائےلٹاتا ہوا دولت نور جائےمحمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتانہ بطن صدف میں‘ درخشندہ ہوتینہ سبزی قباؤں میں ملبوس گیتیفلک پہ حسیں کہکشاں بھی نہ ہوتیزمیں کی یہ پرکیف سوتا نہ سوتیمحمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں