Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

مجمع احمدی پھر نعت سنانےآیا

۞
1

مجمعِ احمدیﷺ پھر نعت سنائے آیاکفر کو توڑ سبھی دین بسانے آیا

نعت وہ چیز ہے رکھ گوش کو سنیو جاں سےفاسقوں کے تئیں ترتیب سکھانے آیا

2

سچ ہے فرمانِ نبیﷺ اجہلو مشرک بے شکاُن کو کر پند مسلمان بنانے آیا

مشرکو! غل نہ کرو آج برآمد ہیں رسولﷺاور ہے راست دل و جاں سے لے جانے آیا\

3

جن کے ظاہر ہے جہاں معجزے اظہر، وَاللہ!کر سنا و اعظاہر اک دل کو لگانے آیا

مومنو! مجمعِ غفار بنیں کیا روشنادب و تعظیم سکھا اور پڑھانے آیا

4

یا شہِ ہر دو سرا ہم کو تو اقدام بتابندۂ کافؔی بھی سر اپنا جھکانے آیا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں