1
عاصیو! جرم کی دوا ہے درودکیا دوا عینِ کیمیا ہے درود
سب عبادات میں ہے شمول ریاپر عباداتِ بے ریا ہے درود
2
ایک ساعت میں عمر بھر کے گناہکرتا معدوم اور فنا ہے درود
حشر کی تیرگی، سیاہی میںنور ہے، شمعِ پُر ضیا ہے درود
3
چھوڑیو مت درود کو، کافؔی!راہِ جنّت کا رہ نما ہے درود