Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

سارے عالم میں ہلچل یہ ہونے لگی آج تشریف لاتا ہے ایسا نبی

۞
1

سارے عالم میں ہلچل یہ ہونے لگی آج تشریف لاتا ہے ایسا نبیآرزو مند تھا جس کا  ہر اِک نبی، جس کی پھیلی ضیاء آج کی رات ہے

کُھل گیا آج عقدۂ والضحیٰ، راز و وَاللَّیل کا آج افشا ہواآج صبح ولادت ہوئی رُونما، شب میں شب ِ بے بہا آج کی رات ہے

2

شانِ واللَّیل جس لیل میں ہے عیاں، ہوئے اس میں پیدا شہِ انس جاںصبح جس کی کہ صبحِ ولادت ہوئی، وہ شب ِ پُر ضیاء آج کی رات ہے

رحمتِ عالمیں جلوہ فرما ہوا، موج زن آج ہے بحرِ جود و سخامانگ لو جس کو جو کچھ بھی ہو مانگنا، شاہدِ مدّعا آج کی رات ہے

3

فرش سے عرش تک مچ رہی ہے دھوم، ہے چہرہ شیطاں وہابی کا مسمومبہجت و غم سے دونوں کے مفہوم ہے مولدِ مصطفٰیﷺ آج کی رات ہے

جو خدا کی رضا وہ نبی کی رضا ہے، نبی کی رضا عین  رب کی رضامانگ بُرہانؔ جو مانگنا ہو تجھے، پار بیڑا تِرا آج کی رات ہے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں