Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

سارا جگمگ جہاں آپ سے آپ سے

۞
1

آپ سے آپ سے

سارا جگمگ جہاں آپ سے آپ سےرونق ہر مکاں آپ سے آپ سےآپ تشریف لائے تو ظلمت گئیچَھٹ گیا ہر دھواں آپ سے آپ سےجاں میں جاں آگئی ہر جگہ مل گئیبے زباں کو زباں آپ سے آپ سےعلم مَالَمْ تکن تَعْلمُ زیبِ سرفہم و عرفاں رواں آپ سے آپ سےذکرِ خَیْرُ الرُّسُل بعدِ حق ہر جگہہے مزیّن قُراں آپ سے آپ سےواقفِ سرِّ حق نازشِ کُل جہاںرازِ وحدت عیاں آپ سے آپ سےحافظِؔ غمزدہ کو شفیعِ اُمممل گئی ہے اماں آپ سے آپ سے(۲۷ اکتوبر ۲۰۱۵؁ء/ ۱۳ محرم الحرام ۱۴۳۷؁ھ)

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں