Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

رسولِﷺ مجتبیٰ ہیں صاحبِ حوض

۞
1

رسولِﷺ مجتبیٰ ہیں صاحبِ حوضحبیبِ کبریا ہیں صاحبِ حوض

وہ کیسا حوض جس کا نام ’’کوثر‘‘کہ جس کے مصطفیٰﷺ ہیں صاحبِ حوض

2

مقامِ شکر ہے، اے خیرِ اُمّت!ہمارے رہ نما ہیں صاحبِ حوض

برائے تشنگانِ روزِ محشربنے شکرِ خدا ہیں صاحبِ حوض

3

اُدھر ہے شعلہ زن دوزخ تو کیا ہےاِدھر بحرِ عطا ہیں صاحبِ حوض

نہ آنے دیں گے ہم پر نارِ دوزخبرے اعتقا ہیں صاحبِ حوض

4

تمامی درد و رنج و غم میں، کافؔی!ہماری تو دوا ہیں صاحبِ حوض

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں