Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ذِکْرِ نبیﷺ ہے ذکرُ اللہ، بولو بولو صلی اللہ

۞
1

بولو بولو صلی اللہ

از: پیرزادہ جواؔد رضا برکاتی الشامی

2

تصحیح شدہ: محامد العلماء مفتی احمد میاں حافؔظ البرکاتی مدظلہ

ذِکْرِ نبیﷺ ہے ذکرُ اللہ، بولو بولو صلی اللہنورِ نبیﷺ ہے نورُ اللہ، بولو بولو صلی اللہحُبِّ نبیﷺ کی شَمَّعْ کو، دل میں روشن تم رکھوہوگا تم پر ظِلُّ اللہْ، بولو بولو صلی اللہدین کے ایسے کام کرو، نعت کے چرچے عام کروہوگے پھر تم حِزْبُ اللہ، بولو بولو صلی اللہان سے منور چاند ہوا، سورج روشن اِن سے ہواذات نبیﷺ ہے ضَوْءُاللہْ، بولو بولو صلی اللہکوئی مشکل پائے جب، صَلّ سَلِّمْ پڑھتا جاآئے گی پھر نَصْرُ اللہْ، بولو بولو صلی اللہاِلَّااللہْ کی ضَرْب لگا، حَقْ ہُو حق ہُو کہتا جاپالے گا تو فَتْحُ اللہْ، بولو بولو صلی اللہتو بھی اے جواؔد رضا، بَنْ کے رِہْ آقاﷺ کا گداتجھ پر ہوگی رَوْحُ اللہْ، بولو بولو صلی اللہ۱۹ رجب المرجب ۱۴۳۹؁ھ/ ۶ اپریل ۲۰۱۸؁ء نزیل موریشس

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں