Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

دل میرا یہ کہتا ہے محبوبِ خدا کہیئے

۞
1

دل میرا یہ کہتا ہے محبوب خدا کہیئے

ایماں کا تقاضا ہے کچھ اس سے سوا کہیئے

2

محبوب و محب کہیئے یا سَرِ خدا کہیئے

الفاظ نہیں ملتے کہیئے بھی تو کیا کہیئے

3

نعلین ِ محمد کا ہر ذرہ ستارا ہے

خورشید ِ منور کو نقش کفِ پا کہیئے

4

دیدارِ محمد ہی حاصل ِ ہے عبادت کا

بےدیدادا ہو تو سجدے کو قضا کہیئے

6

جو غایت ِ آدم ہے جو باعثِ عالم ہے

اس نور ِ مجسم کی تعریف میں کیا کہیئے

7

منگتا ہے مگر کس کا؟ نسبت تو ذرا دیکھو

سرکار کے در کا ہی خاؔلد کو گدا کہیئے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں