Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

خدائ کے خالق سردار یارب

۞
1

خدائی کے لائق سردار، یا رب!سبھی جز و کُل کا خبر دار، یا رب!

کروں کس سبب کا سہارا بھروسہتوئی خضر سب کا مددگار، یا رب!

2

تِری رحمتوں کا ہزاروں کڑوڑوںرواں ہے یہاں بحرِ زخّار، یا رب!

کروں کس زباں سے بھلا حمد تیریزباں میں نہیں تاب ِ گفتار، یا رب!

3

دل افسردۂ تشنہ کام جاں ہوںزباں خشک ہوں صورتِ خار، یا رب!

عطا کر مِری آرزوئے دلی کیتمنّا سے دل کی خبردار، یا رب!

4

خبیر و علیم و سمیع اور ناظریہ سب وصف تیرے نمودار، یا رب!

نہیں تیرے اوصاف کی حدّ و غایتکہاں تک کرے کوئی اظہار، یا رب!

6

تِرے در سے محروم جائے نہ کافؔینہیں تجھ سوا یاور و یار، یا رب!

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں