Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

خاتم الانبیا ہوئے پیدا

۞
1

خاتم الانبیا ہوئے پیدامجتبیٰ، مصطفیٰ ہوئے پیدا

صبحِ میلاد میں یہ شُہرہ تھاآج خیرا لورا ہوئے پیدا

2

اہلِ دیں گرم تہنیت تھے بہمدین کے رہ نما ہوئے پیدا

لعل لب پر دعائے اُمّت تھیجب حبیبِ خدا ہوئے پیدا

3

کیوں نہ ہوجائے بخششِ اُمّتوہ مجیب الدعا ہوئے پیدا

ظلمتِ کفر و جہل دور ہوئیایسے شَمْسُ الضُّحٰی ہوئے پیدا

4

پیر کے روز صبحِ دم، کاؔفی!آپ صَلِّ عَلٰی ہوئے پیدا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں