Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

حبیبِ حق پہ دل و جاں سے جو نثار ہوئے

۞
1

حبیبِ حق پہ دِل و جاں سے جو نثار ہوئے

اِنہیں پہ راز ِ حقیقت کے آشکار ہوئے

2

اُٹھا دُرود کا اِک غلغلہ دُو رعالم میں

بُراق برق پہ سرکار جب سوار ہوئے

3

قرارِ زیست فِدا اُن کی بے قراری پر

جو عِشق سرورِ عالم میں بے قرار ہوئے

4

مرے لبوں پہ محمد کا نام جب آیا

تمام بگڑے ہوئے کام استوار ہوئے

6

کسی کو اور یہ شانِ عطا نصیب کہاں

گدا نواز کے منگتے بھی تاجدار ہوئے

7

جو اشک ہجر نبی میں بہائے تھے خاؔلد

ہمارے واسطے سَر مایہ بہار ہوئے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں