Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

جمال و حسن کا منظر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہے

۞
1

نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہے

جمال و حسن کا منظر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہےنوال و جُود کا مظہر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہےنبوت اِنﷺ کی اعلیٰ ہے، رسالت اِنﷺ کی بالا ہےزمانہ دیکھ لے آکر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہےعطا اِن کی ہے دنیا میں، شفاعت اِن کی اُخریٰ میںیہی ہیں صاحبِ کوثر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہےخزانہ اِن کا بھاری ہے، عطا و فیض جاری ہےسخی یہ لُطف کا محور، نہ یہ کم ہے، نہ وہ کم ہےچمک ان کی زمانے میں، دمک دل کے خزانے میںیہ ساری خلق سے برتر، نہ یہ کم ہے، نہ وہ کم ہےہر اک صاحب ستارہ ہے، ولی ہر ایک پیارا ہےہیں دونوں باغ کے گل تر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہےجسے ہے اُلفتِ کامل، غلامی ہے اُسے حاصلتجھے حافظِ سرِ منبر، نہ یہ کم ہے نہ وہ کم ہے(۲ اگست ۲۰۱۵؁ء ۱۶ شوال ۱۴۳۶؁ھ)

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں