Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

جب محمّدﷺ کا لب پہ نام آیا

۞
1

   جب محمّدﷺ کا لب پہ نام آیارحمتوں نے نزول فرمایا

تو نے کیسا نصیب ہے پایااے حلیمہ! رسولﷺ کی دایا

2

لاک ’’بادِ سمومِ کفر‘‘ چلیتیرا چہرہ کبھی نہ سنولایا

اے زسرتابہ پا سراجِ منیرتو نے تاریکیوں کو چمکایا

3

تا ابد تیری چاندنی نہ ڈھلیماہِ حق! تو کبھی نہ گہنایا

عشق، اور عشق بھی محمّدﷺ کاجنس، اور جنس بھی گرا نمایا

4

آپﷺ خود سایہ الہٰی ہیںکس طرح آپﷺ کا ہو پھر سایا

جب مقدّر ہوئی ازل میں حیاتمیں نے نعتِ نبیﷺ کو اپنایا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں