Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

بہار خلد ہے روئے محمدﷺﷺ

۞
1

بہار ِ خُلد ہے روئے محمدﷺشمیمِ جاں فزا روئے محمدﷺ

سہی سروِ ریاضِ بے مثالیقدِ رعنائے دل جوئے محمدﷺ

2

نہ دیکھا ہو زمیں پر جس نے فردوسدہ آ کر دیکھ لے روئے محمدﷺ

کوئی پیدا ہوا ایسا، نہ ہوگاعدیم المثل ہے روئے محمدﷺ

3

ہمیں ہے وہ جگہ محرابِ طاعتجہاں ہے ذکرِ ابروئے محمدﷺ

دلِ وحشی ہے زنجیریں تُڑاتابشوقِ یادِ گیسوئے محمدﷺ

4

بس اب کافؔی ہے آگے جائے آدابکہاں تو اور کہاں روئے محمدﷺ  

  نامِ حضرت پہ لاکھ بار دُرودبے عدد اور بے شمار درود

6

مومنو! آپ پر پڑھے جاؤبا ادب اور با وقار درود

تا بکے عشقِ گُل میں نوحہ گریگُل سے بہتر ہے ای ہزار درود

7

جائے مرہم ہے دل فگاروں کاراحتِ جانِ بے قرار درود

نزع میں، گور میں، قیامت میںہرجگہ یار غم گُسار درود

8

جو محبِّ نبیﷺ ہے، اے کافؔی!چاہیے اُس کو بار بار درود

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں