Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

بحرِ سخاوت صلّی اللہ

۞
1

بحرِ سخاوت صلّی اللہدرجِ صداقت صلّی اللہختمِ رسالت صلّی اللہشمسِ ہدایت صلّی اللہ

لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ

2

نورِ مجسّم صلّی اللہسیّدِ اکرم صلّی اللہسرورِ اعظم صلّی اللہشاہِ دو عالم صلّی اللہ

لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ

3

دین کی نعمت تم سے ملیقبرمیں راحت تم سے ملیحشر میں شفقت تم سے ملیدولتِ جنّت تم سے ملی

لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ

4

آپ سراپا رحمت ہیںآپ مُزَیِّلِ زحمت ہیںآپ ہی بحر ِ شفاعت ہیںمالک جود و سخاوت ہیں

لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ

6

مسلم کی ہستی معمورمسلم کی پستی کر دو دُورمسلم کے ارماں بھر پورمسلم کا دشمن ہو رنجور

لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ

7

دامن اپنا خالی ہےاحمدﷺ اپنا والی ہےان کی رضا جب پالی ہےعفو کی پھوٹی ڈالی ہے

لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ

8

عشق نبی میں متوالاسایہ رؔضا کے دامن کابرہاؔں حاضر ہے آقالطف و کرم ہو اے مولا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں