Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

اے دل تودرودوں کی اول تو سجا ڈالی

۞
1

اے دل تودرودوں کی اول تو سجا ڈالیپھر جا کر مدینہ میں روضے پہ چڑھا ڈالی

کیا نذر کروں تیرے دربار مقدس میںتوصیف کے پھولوں کی لایا ہوں شہا ڈالی

2

احمد کو کیا آقا اور ہم کو کیا بندہاللہ نے رحمت کی کیا خوب بنا ڈالی

بس جائے دماغ جاں عشاق کا خوشبو سےلاباغ مدینہ سے پھولوں کی صبا ڈالی

3

خورشید و قمر ایسے ہوتے نہ کبھی روشنتو نے ہی جھلک ان میں اے نور خدا ڈالی

تم سے نہ کہوں کیوں کر تم چاند عرب کے ہودیکھو تو شب غم نے کیا مجھ پہ بلا ڈالی

4

شرمندہ کیا مجھ کو آگے میرے آقا کےاے نفس ِلعیں تونےمجھ پریہ بلاڈالی

مولیٰ میرےنامے سےدُھل جائیں گےسب عصیاںاک بونداگرتونےاےابرِسخاڈالی

6

کچھ ایسی گھٹا نوری امنڈی کہ تری امتپاک ہوگئی رحمت کی بارش میں نہا ڈالی

واللہ مدد ان کی ہر دم ہے کمر بستہجو بات مری بگڑی مولیٰ نے بنا ڈالی

7

مقبول اسے کیجیے اور اس کا صلہ دیجیےلایا ہے جمیل اپنے ارماں کی سجا ڈالی

قبالۂ بخشش

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں