Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

اے خدا کے حبیبﷺ عرش مقام

۞
1

اے خدا کے حبیبﷺ عرش مقامتم پہ بے انتہا درود و سلام

تیرا دَر مامنِ خواص و عوامسایۂ لطفِ حق، پناہِ انام

2

آمدِ سید الرسلﷺ کے طفیلپیر کا دن ہے سید الایّام

المدد شوقِ دیدارِ ارضِ حرمہم بھی نکلے ہیں باندھ کر احرام

3

صاحبِ سیرِ منزلِ اَسریٰتیرے تابع ہے گردشِ ایّام

موت آئی جنہیں مدینے ہیںمل گئی اُن کو زندگی دوام

4

ہیں جو زلف و رُخِ نبیﷺ پہ نثارکتنے رنگیں ہیں اُن کے صبح و شام

اے ھُوَ الاَوّلُ وَھُوَ الآخِرتو ہی آغاز ہے تو ہی انجام

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں