Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

امام الانبیاءﷺ ایسے نبوت کے بھی خاتم ہیں

۞
1

خاتم ہر صفتﷺ

امام الانبیاءﷺ ایسے نبوت کے بھی خاتم ہیںرسولوں میں نمایاں ہیں رسالت کے بھی خاتم ہیںبیاں اتمام نعمت کا عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ میں ہےشرف ہو کیا بیان ان کا یہ نعمت کے بھی خاتم ہیںسراپا ظلّ رحمتﷺ ہیں کہ یہ ہیں رِحمت عالمﷺنبیﷺ کا وصف یہ بھی ہے کہ رحمت کے بھی خاتم ہیںزمانہ ان کو کہتا ہے امین و حافظ و ناصرہر اک عاقل پہ روشن ہے امانت کے بھی خاتم ہیںنبئ صادقِ وعدہ صفت سارے زمانے میںیہ اِک اعجاز سرور ہے صداقت کے بھی خاتم ہیںشب ہجراں علی کو جب سلایا اپنے بستر پرزمانہ کہہ اٹھا، اَحْمَدْﷺ دیانت کے بھی خاتم ہیںزمانہ دودھ پینے کا جوانی کا بھی اے حافؔظہر اک انداز کہتا ہے، عدالت کے بھی خاتم ہیں(بتاریخ: ۳۰ جمادی الاولی ۱۴۳۹؁ھ/ ۱۷ فروری ۲۰۱۸؁ء)

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں