يَا مَنْ صَلَّيْتَ بِكُلِّ الْأَنْبِيَاء علیہم السلام
اے تمام انبیاء کو نماز پڑھانے والے صلی الله علیه وآله وسلم
يَا مَنْ فِيْ قَلْبِكَ رَحْمَةٌ لِلنَّاسْ ﷺ
اے وہ نبی ﷺ کہ جن کا دل رحمت ہے تمام لوگوں کے لیے
يَا مَنْ أَلَّفْتَ قُلُوْبًا بِالْإِسْلَامْ ﷺ
اے وہ نبی ﷺ کہ اسلام کے ذریعے سے دلوں کو جوڑنے والے
يَا حَبِيْبِي يَا شَفِيْعِي يَا رَسُوْلَ اللهْ ﷺ
اے میرے حبیبﷺ ! اے میرے شفیعﷺ ! اے اللہ کے رسول ﷺ
بِأُّمِّيْ وَأَبِيْ ... فِدَيْتُكَ سَيِّدِيْ ﷺ
میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں میرے آقاﷺ
صلاةٌ وسلامْ ... عليكَ يا نبيّ
درود و سلام ہو آپ پر اے میرے نبی ﷺ
حَبِيْبِي يَا... مُحَمَّدْﷺ
اے میرے حبیبﷺ اے میرےآقا محمدﷺ
أَتَيْتَ بِالسَّلَامِ وَالْهُدىٰ مُحَمَّدْ
آپ ﷺ سلامتی لائے ہدایت لائے ﷺ
حَبِيْبِي يَا... مُحَمَّدْﷺ
يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمِيْنَ يَا... مُحَمَّدْﷺ
يَا مَنْ حَلَّيْتَ حَيَاتَنَا بِالْإِيْمَانْ ﷺ
آپﷺ نے ہمارے زندگیوں کو ایمان سے آراستہ کیا
يَا مَنْ بِجَمَالِكَ عَلَّمْتَ الْإِحْسَانْ
اے وہ نبی ﷺ کہ آپ نے اپنےحُسن سے ہمیں احسان سکھایا
يَا مَنْ نَوَّرْتَ قُلُوْبَنَا بِالْقُرْآنْ
اے وہ نبی ﷺ کہ آپ نے ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرمایا!