top of page
Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک تو پہنچے تاجِ عزت اپنے سر تک

وہ جب تشریف لائے گھرسے در تک بھکاری کا بھرا ہے دَر سے گھر تک

دُہائی ناخداے بے کساں کی ٔکہ سلاکبِ اَلم پہنچا کمر تک

الٰہی دل کو دے وہ سوزِ اُلفت پُھنکے سنہک جلن پہنچے جگر تک

نہ ہو جب تک تمہارا نام شامل دعائںے جا نہںا سکتںے اَثر تک

گزر کی راہ نکلی رہ گزر مںق ابھی پہنچے نہ تھے ہم اُن کے دَر تک

خدا یوں اُن کی اُلفت مںں گما دے نہ پاؤں پھر کبھی اپنی خبر تک

بجائے چشم خود اُٹھتا نہ ہو آڑ جمالِ یار سے ترنی نظر تک

تری نعمت کے بُھوکے اہلِ دولت تری رحمت کا پاھسا ابر تک

نہ ہو گا دو قدم کا فاصلہ بھی الٰہ آباد سے احمد نگر تک

تمہارے حسن کے باڑے کے صدقے نمک خوار ملاحت ہے قمر تک

شبِ معراج تھے جلوے پہ جلوے شبستانِ دنیٰ سے اُن کے گھر تک

بلائے جان ہے اب ویرانیِ دل چلے آؤ کبھی اس اُجڑے گھر تک

نہ کھول آنکھںل نگاہِ شوقِ ناقص بہت پردے ہںن حسنِ جلوہ گر تک

جہنم مںد دھکں ان نجدیوں کو حسنؔ جھوٹوں کو یوں پہنچائںن گھر تک

ذوق نعت

2 views
bottom of page