نعت لن ترانی لَنْ تَرَانِیْ نصیبِ موسیٰ تھیاُن ﷺ کو جلوے دکھائے جاتے ہیں وہ سرِ طور خود گئے، لیکنعرش پر یہﷺ بُلائے جاتے ہیں رب نے سب کچھ عطا کیا اُنﷺ کوپانے والے…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت یادِ سرکارِ طیبہ یادِ سرکارِ طیبہﷺ جو آئیمل گئی دل کو غم سے رہائی جس نے دیکھا بیابانِ طیبہاس کو رضواں کی جنّت نہ بھائی مجھ کو بے بس نہ سمجھے زمانہان کے…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت کیف ساماں ہے طرب انگیز ہے راحت فزا ہے کیف ساماں ہےیہ کوئی گلستاں ہے یا مدینے کا بیاباں ہے مِری جانب نگاہِ لطفِ سردارِ رسولاںﷺ ہےمقدر پر میں نازاں ہوں مقدر مجھ…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت باغِ ارم سے رکتا نہیں ہرگز وہ اِدھر باغِ ارم سےوابستہ ہو جو آپﷺ کے دامانِ کرم سے للہ! کرم کیجیے، سرکارِ مدینہﷺ!دل ڈوب رہا ہے مِرا فرقت کے اَلم سے آلامِ زمانہ…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت وہ یوں تشریف لائے وہ یوں تشریف لائے ہم گنہ گاروں کے جھرمٹ میںمسیحا جیسے آجاتا ہے بیماروں کے جھرمٹ میں مدد فرمائیے، آقاﷺ! پریشاں حال امّت کیکہ شورِ ’’المدد‘‘ برپا ہے بے چاروں…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت مئے حب نبیﷺ مئے حُبِّ نبیﷺ سے جس کا دل سرشار ہو جائےوہ دانائے حقیقت، واقفِ اسرار ہو جائے زیارت روضۂ سرکارﷺ کی اک بار ہو جائےپھر اس کے بعد چاہے یہ نظر…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت ایسی بھی قیامت ہوتی ہے ارمان نکلتے ہیں دل کے آقاﷺ کی زیارت ہوتی ہےکون اس کو قیامت کہتا ہے ایسی بھی قیامت ہوتی ہے طیبہ کا تصور کیا کہیے اک کیف کی حالت ہوتی…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت وجہ تخلیقِ دو عالم وجہِ تخلیقِ دو عالمﷺ، عالم آرا ہو گیاآج دنیا کو غمِ دنیا گوارا ہو گیا ڈوبنے والے نے اُن کا نامِ نامی جب لیاموج ساحل بن گئی طوفاں کنارا ہو…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت ذوقِ عمل اگر ذوقِ عمل کو آج امیرِ کارواں کرلیںبدل کر پھر وہی پہلی سی تقدیرِ جہاں کرلیں وہ سنتے ہیں زمانہ سرگزشتِ غم سناتا ہےذرا موقع جو مل جائے تو کچھ…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت امام المرسلیں آئے رسولوں میں بایں صورت امام المرسلیںﷺ آئےکہ جیسے بزمِ انجم میں کوئی ماہِ مبیں آئے خبر کیا ہم کو زاہد راستے میں تجھ پہ کیا گذریمدینے سے جو ہم نکلے…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت جو ہر شے کی حقیقت ہے جو ہر شے کی حقیقت ہے جو پنہاں ہے حقیقت میںاُسی کے حسن کا جلوہ ہے اُس شمعِ رسالتﷺ میں مِرے دل میں محبّت ہے مِرا دل ہے عبادت میںتصور…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت امام النبیا تم ہو امام الانبیا تم ہو، رسولِ مجتبیٰﷺ تم ہوجو سب کے پیشوا ہیں اُن کے آقا ﷺ ، پیشوا تم ہو حقیقت آپ کی سمجھیں تو کیا سمجھیں خِرد والےخدا والے…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت دیوانوں کا جشنِ عام جس کو کہتے ہیں قیامت حشر جس کا نام ہےدر حقیقت تیرے ﷺ دیوانوں کا جشنِ عام ہے عظمتِ فرقِ شہِ کونین کیا جانے کوئیجس نے چومے پائے اقدس ﷺ…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت مدح شہِ والا کرے مدحِ شہِ والاﷺ، کہاں انساں میں طاقت ہےمگر اُن کی ثنا خوانی، تقاضائے محبّت ہے نہاں جس دل میں سرکارِ دو عالمﷺ کی محبّت ہےوہ دل مومن کا دل…NaatAcademyAugust 13, 2021
نعت مدینہ سامنے ہے مدینہ سامنے ہے بس ابھی پہنچا میں دم بھر میںتجسس کروٹیں کیوں لے رہا ہے قلبِ مضطر میں مجھے پہنچا گیا ذوقِ طلب دربارِ سرور ﷺ میںمسرت کلبلا اٹھی نصیبِ…NaatAcademyAugust 13, 2021