Skip to main content
Tag

قدم قدم سجدے

نعت

تو حدودِ فکر سے ماوریٰ

تو حدودِ فکر سے ماوریٰتو جمالِ ذات کا آئینہہے تِرا جمال خدا نمامرے ذکر و فکر کا آسرا بلغ العُلٰی بکمالہٖکشف الدجٰی بجمالہٖحسنت جمیع خصالہٖصلو علیہ وآلہٖ نہیں کچھ عروج…
August 13, 2021
نعت

دو جہاں میں سلامتی آئ

نزولِ رحمتِ پرورد گار ہے ان پرجو ورد صلِ علیٰ صبح و شام کرتے ہیںخدا کی بزم میں ہوتا ہے تذکرہ ان کاجو ان کے ذِکر کے جلوؤ ں کو…
August 13, 2021
نعت

تم پر سلام کردگار

تم پہ سَلام ِ کِرد گار روحی فداکَ یارسول تم پہ دُرود بے شمار روحی فداکَ یارسول کون ہے کتنا بے قرار اور ہے کتنا اشک بار آپ پہ سب…
August 13, 2021
نعت

سب سے حسیں محبوبِ خدا

سب سے حسیں محبوب ِ خدا روحی فداکَ صَل علی ٰ ہر اک خوبی میں یکتا روحی فداکَ صَل علی ٰ اعلیٰ ارفع عالی نسب اورلقب معیارِ ادب مُدّثر یٰسٓ…
August 13, 2021
نعت

مختارِ جنت ساقئی کوثر

مختار ِ جنت ساقیءِ کوثر اللہ ُ اکبر اللہ ُ اکبر مطلوبِ عالم محبوب ِداور اللہ ُ اکبر اللہ ُ اکبر زلفوں پہ قربان خُلد ِ معطّر ابرو کا صدقہ…
August 13, 2021
نعت

میری بگڑی بنائیے آقا

میری بگڑی بنا ئیے آقا دستگیری کو آئیے آقا سخت مشکل میں ہے تمنّائی حاصل زندگی ہو ہر سجدہ نازشِ بندگی ہو ہر سجدہ گر مدینے میں ہو جبیں سائی…
August 13, 2021
نعت

سیّدی یا حبیبی مولائ

سیّدی یا حبیبی مولائی آج فریاد کی ہو شنوائی منتظر ہے کرم کا سودائی مل گئی راحتِ جناں مجھ کو حق کی رحمت نے دی اماں مجھ کو جب مصیبت…
August 13, 2021
نعت

راحتِ قلبِ عاشقاں ہیں آپ

راحت قلبِ عاشقاں ہیں آپ جانِ تسکیں سرورِ جاں ہیں آپ ہے گداؤں کا آپ ہی سے بھرم ناز بردارِ بے کساں ہیں آپ فکر روزِ حساب کیوں ہو مجھے…
August 12, 2021
نعت

محمد محمد پکارے چلےجا

مُحمَّد مُحمَّد پکارے چلا جا کرم کے سہارے سہارے چلا جا محمد ہیں جب دینے والے تو کیا غم مرادوں کا دامن پسارے چلا جا اگر حشر میں آبرو چاہتا…
August 12, 2021
نعت

ہیں اہلِ محبت نغمہ سرا

ہیں اہل محبت نغمہ سرا سبحان اللہ سبحان اللہ ہر سمت ہے شورِ صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ ضو بار ہوئے محبوب خدا سبحان اللہ سبحان اللہ ہیں نور…
August 12, 2021
نعت

مصطفی مجتبی محمدﷺ ہیں

مصطفی مجتبی محمد ہیں شانِ رب العلیٰ محمد ہیں دردِ دِل کی دَوا محمد ہیں ہر مرض کی شفا محمد ہیں رحمتِ دو جہاَ ں نوید ِ کرم بحرِ جو…
August 12, 2021
نعت

جوش میں آگئ رحمتِ کبریا

جوش میں آگئی رحمت کبریا ہم غریبوں کے حاجت روا آگئے غم کے ماروں کے غم دور ہونے لگے شور اُٹھا کہ مشکل کشا آگئے حُسن پر جن کے نازاں…
August 12, 2021
نعت

اوّلیں آخریں ترے صدقے

اوّلیں آخریں ترے صدقے خاتم المرسلین ترے صدقے حُسن ِ یوسف تجھے سلام کرے کل جہاں کے حسیں ترے صدقے رُخِ زیبا ہے مصحفِ ایماں اے مرے مہ جبیں ترے…
August 12, 2021
نعت

یہ عشقِ نبی اللّٰہ و غنی

یہ عشق نبی اللہ و غنی جب زیست کا عنواں ہوتا ہے آنکھوں میں بہاریں رہتی ہیں دل خلد بد اماں ہوتا ہے اِک فخر ہے اوج قِسمت پر نازاں…
August 12, 2021
نعت

محمد مصطفیﷺاسمِ گرامی

محمد مصطفی اِسم گرامی شرف ہے جاوِ داں عظمت دوامی مسیحائے زمانہ رشک ِ عیسی ٰ موَد ّب یوسفِ کنعاں سلامی محبت زایہ اندازِ تخاطب فقُم قم یا حبیبی کم…
August 12, 2021
نعت

ہر کلی دل کی مسکرائ ہے

ہر کلی دل کی مسکرائی ہے جب مدینے کی یاد آئی ہے ہے رُخِ مصطفی وہ آئینہ جس میں خالق کی رونمائی ہے شافع ِ عاصیاں محمد ہیں بات اپنی…
August 12, 2021
نعت

دربارِ نبی میں جھکتے ہی

دربار نبی میں جھکتے ہی تابندہ جبیں ہوجاتی ہے جب اُن کا کرم ہو جاتا ہے تقدیر حَسین ہو جاتی ہے اس میں نہ عداوت مِلتی ہے ظلمت ہے نہ…
August 12, 2021
نعت

مقدر آج کتنے اوج پر ہے

مقدّر آج کتنے اَوج پر ہے جبیں میری نبی کا سنگ ِ در ہے نظر جلوؤں میں ڈوبی جارہی ہے مدینہ رات دِن پیش ِ نظر ہے دیّار ِ مصطفی…
August 12, 2021
نعت

آئ بہارِ زیست مقدر سنور گئے

آئی بہارِ زیست مقدّر سَنبھل گئے سرکار کے قدم مری قسمت بَدل گئے آیا نظر جو گنبدِ خِضْرا خُدا گواہ جذبات میرے نور کے سانچے میں ڈھل گئے یہ جان…
August 12, 2021
نعت

عشقِ خیرالانام رکھتے ہیں

عِشق خیر الانام رکھتے ہیں ایک کیف ِ دوام رکھتے ہیں دِردِ لَب ان کا نام رکھتے ہیں خود پہ دوزخ حرام رکھتے ہیں کتنا محفوظ ہے سکوں اس کا…
August 12, 2021
نعت

منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے

منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے کتنی ملی خیرات نہ پوچھو ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے ان کےکرم کی بات نہ پوچھو کنت کنزاً رازِ مشیّت جلوۂ اسریٰ…
August 12, 2021
نعت

دل ونظر میں بہار آئ

دل و نظر میں بہار آئی سکوں میں ڈھل کر ملال آیا پروئے تارِ نظر میں انجم جہاں تمہارا خیال آیا نوازشِ بے سب نے ان کی طلب سے پہلے…
August 11, 2021
نعت

غمِ عشقِ نبیﷺ میں

غمِ عشق نبی میں کیف افزا چشم ِ پُر نم ہے نمایاں آنسووں سے ہے خوشی کتنا حسین غم ہے یہی عرفان ہے اپنا یہی ایمان رکھتے ہیں کہ جس…
August 11, 2021
نعت

کرم کی نظر تاجدارِ مدینہ

کرم کی نظر تاجدار ِ مدینہ کرم چاہتے ہیں کرم کے بھکاری سلامت رہے آپکا آستانہ رہے آپکا فیض جاری وساری ہے ربطِ دوامی جسے تیرے غم سے ہے وہ…
August 11, 2021
نعت

جن کا شیوہ ہے بندہ نوازی

کچھ اور میری تمنّا نہیں سوائے کرمکرم کی بھیک دو مجھ کو میں ہوں گدائے کرمتمہاری ذات ہے سرچشمۂ کرم آقاخدائے خلق کیا ہے تمہیں برائے کرم جن کا شیوہ…
August 11, 2021
نعت

دل تڑپنے لگا اشک بہنے لگے

دل تڑپنے لگا اشک بہنے لگے لب پہ نام ان کا بے اختیار آگیا ہجر کی ظلمتیں جگمگانے لگیں سامنے مصطفی کا دیار آگیا ان کے در سے جبیں آشنا…
August 11, 2021
نعت

سیرتِ پاک تفسیرِ قرآن ہے

ذِکرِ خیر البشر کو عاَم کریںروحِ غمگین کو شاد کام کریںنام ان کا سجَا کے ہونٹوں پرروشن اپنا جہاں میں نام کریں سیرتِ پاک تفسیر قرآن ہے میرے پیارے محمد…
August 11, 2021
نعت

ملا جس کی نسبتوں سے

ملا جس کی نسبتوں سے یہ عروج آگہی کو اسی در کی آرزو ہے مرے ذوقِ بندگی کو مرا دین اور دنیا تو الگ الگ نہیں ہیں میں سمجھ رہا…
August 11, 2021
نعت

نبی کی نسبت سے ہو رہی ہے

کس طرح سے جو ہوتی نہیں ہے نا مقبولہر اعتبار سے بخشش کی اک ضمانت ہےپڑہو درود یہ ایمان کا تقاضا ہےپسند ہے جو خدا کو یہ وہ عبادت ہے…
August 11, 2021
نعت

تراجلوہ پیشِ نظر رہے

وہ ہیں ممدوحِ خدا نام ہے جِن کا محمودجِن پہ اللہ تعالیٰ کا مسلسل دروددِل کی آنکھو سے حجابات اُٹھاؤ تو سہیپھر جہاں دیکھو گے پاؤ گے تم ان کو…
August 11, 2021
نعت

اتنے اوصاف ہیں محمدﷺکے

اتنے اوصاف ہیں محمدﷺ کے کر نہ پائیں اگر شمار کریں ان کی توصیف غیرممکن ہے بس یہی کہہ کے اختصار کریں دیکھ لی رب کے یار کی صورت نکل…
August 11, 2021
نعت

ہر غم سے رہائ پاتے ہیں

ہر غم سے رہائی پاتے ہیں آغوش ِکرم میں پلتے ہیں اے رہبر ِ کامل صلی علیٰ جو تیرے سہارے چلتے ہیں طیبہ ہے دلیل راہِ یقین طیبہ ہے شعور…
August 11, 2021
نعت

دل جھوم اٹھا

دل جھوم اٹھا اور چلنے لگی رحمت کی ہوا سُبحان اللہ مائل بہ کرم وہ آہی گئے جب یاد کیا سُبحان اللہ نادار کی بخشش کا ساماں ہر غم کی…
August 11, 2021