Skip to main content
Tag

قبالئہ بخشش

نعت

حبیب خدا عرش پر جانے والے

حبیب خدا عرش پر جانے والےوہ اک آن میں جاکے پھرآنےوالے خدا کو اِن آنکھوں سے دیکھ آنے والےوہ تفصیل سے سیر فرمانے والے وہ اقصیٰ میں معراج کی شب…
September 7, 2021
نعت

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنے

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنےساجد ہیں مہرومہ ترے تلوے کے سامنے جاری ہے حکم یہ کہ دوپارہ قمر ہواانگشت مصطفیٰ کے اشارے کے سامنے کیوں دربدر فقیر تھا تمہارا…
September 7, 2021
نعت

کرلو مقبول یا رسول اللہ

کرلو مقبول یا رسول اللہیہ مری التجا رسول اللہ بانی ٔمجلس مبارک کودیجیے بہتر صلہ رسول اللہ جتنے سنی شریک مجلس ہیںسب پہ کردو عطا رسو ل اللہ آپ کے…
September 7, 2021
نعت

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہ

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہآپ کا مرتبہ رسول اللہ کوئی دکھانا تو دے زمانے میںآپ سابا عطا رسول اللہ کھلی تفسیر ہے رفعنا کیآپ کا تذکرہ رسول اللہ سارا…
September 7, 2021
نعت

یارسول اللہ آکر دیکھ لو

یارسول اللہ آکر دیکھ لویا مدینے میں بلا کر دیکھ لو سیکڑوں کے دل منور کر دیےاس طرف بھی آنکھ اٹھا کر دیکھ لو کشتۂ دیدار زندہ ہو ابھیجان عیسیٰ…
September 7, 2021
نعت

دل میں ہو میرے جائے محمدﷺ

دل میں ہو میرے جائے محمدﷺسر میں رہے سودائے محمدﷺ فرش کی زینت رونق جنت باعث خلقت مظہرِوحدتعرش کی عزت پائے محمدﷺ طور پہ پہنچے حضرت موسیٰ چوتھے فلک پر…
September 7, 2021
نعت

اس کو کب ہوگل و گلزار عزیز

اس کو کب ہوگل و گلزار عزیزہیں مدینے کے جسے خار عزیز ہوچمن تجھ کو مبارک بلبلمجھ کو طیبہ کا ہے گلزار عزیز اے طبیو نہ کرو میرا علاجمجھ کو…
September 7, 2021
نعت

آنکھوں کا تارا نام محمد

آنکھوں کا تارا نام محمددل کا اجالا نام محمد اللہ اکبر رب العلا نےہر شے پہ لکھا نام محمد ہیں یوں تو کثرت سے نام لیکنسب سے ہے پیارا نام…
September 7, 2021
نعت

چودھویں کا چاند ہے روئے حبیب

چودھویں کا چاند ہے روئے حبیباور ہلال عیدا بروئے حبیب جان کو قرباں کروں مثل چکورخواب میں دیکھوں اگر روئے حبیب عرض کرنا بیکلی میری صباہوگزر تیرا اگر سوئے حبیب…
September 7, 2021
نعت

غیر ممکن ہے ثنائے مصطفیٰ

غیر ممکن ہے ثنائے مصطفیٰخود ہی واصف ہے خدائے مصطفیٰ دل میں دے یارب ولائے مصطفیٰاور سینہ میں ہوجائے مصطفیٰ تیرے پیارے کا میں دیوانہ بنوںیہ دعا ہے اے خدائے…
September 7, 2021
نعت

شاہ کونین جلوہ نما ہوگیا

شاہ کونین جلوہ نما ہوگیارنگ عالم کا بالکل نیا ہوگیا منتخب آپ کی ذات والا ہوئینامِ پاک آپکا مصطفیٰ ہوگیا مل گیا تجھ سے اللہ کا راستہحق سے ملنے تو…
September 7, 2021
نعت

کسی کا نہ کوئی جہاں یار ہوگا

کسی کا نہ کوئی جہاں یار ہوگاوہ آقا ہمارا خریدار ہوگا جو یاں عشق احمد میں شر شار ہوگاوہ دنیا و عقبیٰ میں ہشیار ہوگا نبی کی بدولت بروز قیامتخدا…
September 7, 2021
نعت

وہ حسن ہے اے سیدابرار تمہارا

وہ حسن ہے اے سیدابرار تمہارااللہ بھی ہے طالب دیدار تمہارا محبوب ہو تم خالق کل مالک کل کےکیوں خلق پہ قبضہ نہ ہوسرکار تمہارا کیوں دید کے مشتاق نہ…
September 7, 2021
نعت

دو عالم میں روشن ہےاکا تمہارا

دو عالم میں روشن ہےاکا تمہاراہوا لامکاں تک اجالا تمہارا نہ کیوں گائے بلبل ترانہ تمہاراکہ پاتی ہے ہر گل میں جلوہ تمہارا زمیں والے کیا جانیں رتبہ تمہاراہے اونچا…
September 7, 2021