نعت پیار سے تم کو فرشتوں نے جگایا ہوگا پیار سے تم کو فرشتوں نے جگایا ہوگااور جنّت کی بہاروں میں سلایا ہوگا تیری ٹھوکر میں جو آیا اسے ٹھوکر نہ لگیکیا گرے گا وہ جسے تو نے سنبھالا…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت مدیح نبوی تم نقشِ تمنّائے قلمدانِ رضا ہوبرکات کا سورج ہو بریلی کی ضیا ہو جب خالق ِ کونین ہی خود مدح سرا ہو’’نعتِ شہِ کونین کا حق کس سے ادا ہو‘‘…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت اُن کے روضے پہ بہاروں کی وہ زیبائی ہے اُن کے روضے پہ بہاروں کی وہ زیبائی ہےجیسے فردوس پہ فردوس اُتر آئی ہے پاؤں چھو جائے تو پتھر کا جگر موم کرےہاتھ لگ جائے تو شرمندہ مسیحائی ہے…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت ماہِ مبین و خوش ادا صلِ علیٰ محمد ماہِ مبین و خوش ادا صلِ علیٰ محمدپردۂ کن کے مہ لقا صلِ علیٰ محمد شاخِ نہالِ آرزو پھولے پھلے گی چار سودل سے نکلتی ہے صدا صلِ علیٰ محمد…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت ہے جبیںِ شوق کا بھی دنیا میں اک ٹھکانہ ہے جبیںِ شوق کا بھی دنیا میں اک ٹھکانہرہے حشر تک سلامت تِرا سنگِ آستانہ دو جہاں کی نعمتوں کو جسے چاہے بخش دے توتِری ملک ہے خدائی تِرے بس…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت جمالِ نور کی محفل سے پروانہ نہ جائے گا جمالِ نور کی محفل سے پروانہ نہ جائے گامدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا بڑی مشکل سے آیا ہے پلٹ کر اپنے مرکز پرمدینہ چھوڑ کر…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت زمیں تا چرخِ بریں فرشتے ہر اک نفس کو پکار آئے زمیں تا چرخِ بریں فرشتے ہر اک نفس کو پکار آئےگناہگارو! مناؤ خوشیاں شفیعِ روزِ شمار آئے وہ نورِ اوّل سراپا رحمت عطا کے پیکر خدا کی نعمتوہ مونس و…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت جس سے تم روٹھو وہ برگشتۂ دنیا ہو جائے جس سے تم روٹھو وہ برگشتۂ دنیا ہو جائےتم جسے چاہو وہ قطرہ ہو تو دریا ہو جائے اُن کی دہلیز پہ رکھ دوں تو جبیں پھر نہ اٹھےعالمِ شوق…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت بہرِ دیدارِ مشتاق ہے ہر نظر دونوں عالم کے سرکار آجائیے بہرِ دیدارِ مشتاق ہے ہر نظر دونوں عالم کے سرکار آجائیےچاندنی رات ہے اورپچھلا پہر دونوں عالم کے سرکار آجائیے سدرۃ المنتہیٰ عرش و باغِ ارم ہر جگہ پڑ چکے…NaatAcademyAugust 16, 2021
نعت یا نبی یاد تِری دل سے مرے کیوں جائے یا نبی یاد تِری دل سے مرے کیوں جائےبختِ بیدار مِرا جاگ کے کیوں سو جائے لاکھ عشاقِ مدینہ ہیں الم سے گھائلتم جو آ جاؤ تو پیارے کوئی کیوں…NaatAcademyAugust 16, 2021