نعت September 6, 2021 دلوں کو یہی زندگی بخشتا ہے دلوں کو یہی زندگی بخشتا ہےترا درد الفت ہی دل کی دوا ہے گلستان دنیا کا کیا ذکر آقاکہ طوطی ترا سدرہ پر بولتا ہے مریض معاصی کو لے چل… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 حقیقت آپ کی حق جانتا ہے حقیقت آپ کی حق جانتا ہےوہ وہم و فہم سے آقا ورا ہے کچھ ایسا آپ کو حق نے کیا ہےکہ خود وہ آپ کا طالب ہوا ہے بلند اتنا… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 پیام لے کے جو آئی صبا مدینے سے پیام لے کے جو آئی صبا مدینے سےمریض عشق کی لائی دوا مدینے سے سنو تو غور سے آئی صدا مدینے سےقریں ہے رحمت و فضل خدا مدینے سے ملے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 کرم جو آپ کا اے سید ابرار ہو جائے کرم جو آپ کا اے سید ابرار ہو جائےتو ہر بدکار بندہ دم میں نیکو کار ہو جائے جو مومن دیکھے تم کو محرم اسرار ہو جائےجو کافر دیکھ لے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہتو ماہ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ جو ساقئ کوثر کے چہرے سے نقاب اٹھےہر دل بنے میخانہ ہر آنکھ ہو پیمانہ دل اپنا… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 کوئی کیا جانے جو تم ہو خدا ہی جانے کیا تم ہو کوئی کیا جانے جو تم ہو خدا ہی جانے کیا تم ہوخدا تو کہہ نہیں سکتے مگر شان خدا تم ہو نبیوں میں ہو تم ایسے نبی الانبیا تم ہوحسینوں… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 کیا کہوں کیسے ہیں پیارے تیرے پیارے گیسو کیا کہوں کیسے ہیں پیارے تیرے پیارے گیسودونوں عارض ہیں ضحیٰ لیل کے پارے گیسو دست قدرت نے ترے آپ سنوارے گیسوحور سو ناز سے کیوں ان پہ نہ وارے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 بہار جانفزا تم ہو، نسیم داستاں تم ہو بہار جانفزا تم ہو، نسیم داستاں تم ہوبہار باغ رضواں تم سے ہے زیب جناں تم ہو حبیب رب رحمٰں تم مکین لامکاں تم ہوسر ہر دو جہاں تم ہو… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 شاہ والا مجھے طیبہ بلا لو شاہ والا مجھے طیبہ بلا لوطیبہ بلالو مجھے طیبہ بلا لو ڈیوڑھی کا اپنی کتا بنالوقدموں سے اپنے مجھ کو لگالو صدقے میں صدقے میں صدقے بلا لوفرقت کے مارے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 حبیب خدا نظارا کروں میں حبیب خدا نظارا کروں میںدل و جان ان پر نثار کروں میں تری کفش پا یوں سنوارا کروں میںکہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں تری رحمتیں عام ہیں… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 کچھ ایسا کردے مرے کردگار آنکھوں میں کچھ ایسا کردے مرے کردگار آنکھوں میںہمیشہ نقش رہے روئے یار آنکھوں میں نہ کیسے یہ گل و غنچے ہوں خوار آنکھوں میںبسے ہوئے ہیں مدینے کے خار آنکھوں میں… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 جو خواب میں کبھی آئیں حضور آنکھوں میں جو خواب میں کبھی آئیں حضور آنکھوں میںسرور دل میں ہو پیدا تو نور آنکھوں میں ہٹادیں آپ اگر رخ سے اک ذرا پردہچمک نہ جائے ابھی برق طور آنکھوں… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 ماہ طیبہ نیر بطحا صلی اللہ علیک وسلم ماہ طیبہ نیر بطحا صلی اللہ علیک وسلمتیرے دم سے عالم چمکا صلی اللہ علیک وسلم تو ہے مظہر رب اجمل ظل ہیں تیرے سارے مرسلکون ہے ہم سر تیرا… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ اعلیٰ سے اعلیٰ رفعت والےبالا سے بالا عظمت والےسب سے برتر عزت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 ان کو دیکھا تو گیا بھول میں غم کی صورت ان کو دیکھا تو گیا بھول میں غم کی صورتیاد بھی اب تو نہیں رنج و الم کی صورت خواب میں دیکھوں اگر دافع غم کی صورتپھر نہ واقع ہو… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 ہے تم سے عالم پر ضیا ماہِ عجم مہر عرب ہے تم سے عالم پر ضیا ماہِ عجم مہر عربدے دو مرے دل کو جلا ماہِ عجم مہر عرب دونوں جہاں میں آپ ہی کے نور کی ہے روشنیدنیا و… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 ماہِ تاباں تو ہوا مہرِ عجم ماہِ عرب ماہِ تاباں تو ہوا مہرِ عجم ماہِ عربہیں ستارے انبیا مہر عجم ماہِ عرب ہیں صفات حق کے نوری آئینے سارے نبیذات حق کا آئینہ مہر عجم ماہِ عرب کب… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 میرا گھر غیرت خورشیدِ درخشاں ہوگا میرا گھر غیرت خورشیدِ درخشاں ہوگاخیر سے جان قمر جب کبھی مہماں ہوگا جو تبسم سے عیاں اک درِ دنداں ہوگاذرہ ذرہ مرے گھر کا مہِ تاباں ہوگا کیوں مجھے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 آہ پورا مرے دل کا کبھی ارماں ہوگا آہ پورا مرے دل کا کبھی ارماں ہوگاکبھی دل جلوہ گہ سرور خوباں ہوگا میرے دل پر جو کبھی جلوۂ جاناں ہوگالمعۂ نور مرے رخ سے نمایاں ہوگا جلوۂ مصحف… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیا بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیاچشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا آہ قسمت مجھے دنیا کے غموں نے روکاہائے تقدیر کہ طیبہ مجھے جانے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 کون ایسا ہے جسے خیرِ وَریٰ نے نہ دیا کون ایسا ہے جسے خیرِ وَریٰ نے نہ دیاکوئی ایسا بھی ہے کیا جس کو خدا نے نہ دیا آپ کے دین کا منکر ہے نرا، ناشکراکوئی کافر ہی کہے… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 مقبول دعا کرنا منظور ثنا کرنا مقبول دعا کرنا منظور ثنا کرنامدحت کا صلہ دینا مقبول ثنا کرنا دل ذکر شریف ان کا ہر صبح و مسا کرنادن رات جپا کرنا ہر آن رٹا کرنا سینہ… NaatAcademy Love0
نعت September 6, 2021 چارہ گر ہے دل تو گھائل عشق کی تلوار کا چارہ گر ہے دل تو گھائل عشق کی تلوار کاکیا کروں میں لے کے پھاہا مرہم زنگار کا روکش خلد بریں ہے دیکھ کوچہ یار کاحیف بلبل اب اگر لے… NaatAcademy Love0
نعت September 5, 2021 کن کا حاکم کر دیا اللہ نے سرکار کو کن کا حاکم کر دیا اللہ نے سرکار کوکام شاخوں سے لیا ہے آپ نے تلوار کا کچھ عرب پر ہی نہیں موقوف اے شاہ جہاںلوہا مانا ایک عالم نے… NaatAcademy Love0
نعت September 5, 2021 پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کا نعت شہ والا پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کاہو جس سے قلب روشن جیسے مطلع مہر محشر کا سر عرش علا پہنچا قدم جب میرے سرور کازبان قدسیاں… NaatAcademy Love0
نعت September 5, 2021 وصف کیا لکھے کوئی اس مہبط انوار کا مخزنِ انوار وصف کیا لکھے کوئی اس مہبط انوار کامہرومہ میں جلوہ ہے جس چاند سے رخسا رکا عرش اعظم پر پھریرا ہے شہ ابرار کابجتا ہے کونین میں ڈنکا… NaatAcademy Love0