حمد یارب تو ہے سب کا مولیٰ یا ربّ تو ہے سب کا مولیٰسب سے اعلی سب سے اولیٰ تیری ثنا ہو کس کی زباں سےلائے بشر یہ بات کہاں سے تیری اک اک بات نرالیبات نرالی…July 23, 2021
حمد گلریز بنا ہے شاخِ خامہ گلریز بنا ہے شاخِ خامہفردوس بنا ہوا ہے نامہ نازل ہیں وہ نور کے مضامیںیاد آتے ہیں طور کے مضامیں سینہ ہے تجلّیوں کا مسکنہے پیشِ نگاہ دشتِ ایمن توحید…July 23, 2021
حمد فکر اسفل ہے مری مرتبہ اعلیٰ تیرا فکر اَسفل ہے مری مرتبہ اعلیٰ تیراوصف کیا خاک لکھے خاک کا پُتلا تیرا طور پر ہی نہیں موقوف اُجالا تیراکون سے گھر میں نہیں جلوۂ زیبا تیرا ہر جگہ…July 23, 2021
Naatepaak ہے پاک رتبہ فکر سے اس بے نیاز کا ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کاکچھ دخل عقل کا ہے نہ کام اِمتیاز کا شہ رگ سے کیوں وصال ہے آنکھوں سے کیوں حجابکیا کام اس جگہ…July 23, 2021