خاتم ہر صفتﷺ امام الانبیاءﷺ ایسے نبوت کے بھی خاتم ہیںرسولوں میں نمایاں ہیں رسالت کے بھی خاتم ہیںبیاں اتمام نعمت کا عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ میں ہےشرف ہو کیا بیان ان…
اَدْرِکَاْسًا ونَاوْلِھَا مجھے اے ساقی کوثر عطا کیجے وہ محفل میںنہ کوئی آرزو باقی رہے پینے کی پھر دل میںمیری ہر فکر میں اَحمد نگاہ و فہم میں احمدکوئی بھی…
الَا یَا اَیُّھَا السَّاقِیْ اَدِرْ کَاسًا وَّنَا وِلْھَا (اے میرے ساقی پیالہ گھمائیں اور عطا فرمادیں) اے میرے ساقیا وہ جام الفت کا عطا کر دیںکہ جسکو پیتے ہی عاشق…
ازنگاہ مصطفیﷺ باغ میں نرگس ہے خنداں ازنگاہ مصطفیﷺخوش ہے آہو دریبا باں ازنگاہ مصطفیﷺمیں نہیں نالاں و گریاں ازنگاہ مصطفیﷺبڑھ رہی ہیں میری خوشیاں ازنگاہ مصطفیﷺعاصیو آؤ چلو بخشش…
چمکتے چمکتے گئے لامکاں کو چمکتے چمکتےہوئی واپسی پھر دمکتے دمکتےصبا لائی شاید مدینے کی خوشبومیری سانس چل دی اٹکتے اٹکتےمجھے پھر بلایا نبیﷺ نے مدینےمیں چلتا گیا دل دھڑکتے…
اُدھر کعبہ اِدھر روضہ درخشاں میری قسمت ہے اُدھر کعبہ اِدھر روضہمسلسل مجھ پہ رحمت ہے اُدھر کعبہ اِدھر روضہغلافِ کعبہ آنکھوں سے لگایا ہے اِدھر جالیمسّرت ہی مسّرت ہے…