Skip to main content

حمد

15 posts

سلام

8 posts

منقبت

60 posts

نعت

853 posts
نعت

مئے حب نبیﷺ

مئے حُبِّ نبیﷺ سے جس کا دل سرشار ہو جائےوہ دانائے حقیقت، واقفِ اسرار ہو جائے زیارت روضۂ سرکارﷺ کی اک بار ہو جائےپھر اس کے بعد چاہے یہ نظر…
August 13, 2021
نعت

ایسی بھی قیامت ہوتی ہے

ارمان نکلتے ہیں دل کے آقاﷺ کی زیارت ہوتی ہےکون اس کو قیامت کہتا ہے ایسی بھی قیامت ہوتی ہے طیبہ کا تصور کیا کہیے اک کیف کی حالت ہوتی…
August 13, 2021
نعت

وجہ تخلیقِ دو عالم

وجہِ تخلیقِ دو عالمﷺ، عالم آرا ہو گیاآج دنیا کو غمِ دنیا گوارا ہو گیا ڈوبنے والے نے اُن کا نامِ نامی جب لیاموج ساحل بن گئی طوفاں کنارا ہو…
August 13, 2021
نعت

ذوقِ عمل

اگر ذوقِ عمل کو آج امیرِ کارواں کرلیںبدل کر پھر وہی پہلی سی تقدیرِ جہاں کرلیں وہ سنتے ہیں زمانہ سرگزشتِ غم سناتا ہےذرا موقع جو مل جائے تو کچھ…
August 13, 2021
نعت

امام المرسلیں آئے

رسولوں میں بایں صورت امام المرسلیںﷺ آئےکہ جیسے بزمِ انجم میں کوئی ماہِ مبیں آئے خبر کیا ہم کو زاہد راستے میں تجھ پہ کیا گذریمدینے سے جو ہم نکلے…
August 13, 2021
نعت

جو ہر شے کی حقیقت ہے

جو ہر شے کی حقیقت ہے جو پنہاں ہے حقیقت میںاُسی کے حسن کا جلوہ ہے اُس شمعِ رسالتﷺ میں مِرے دل میں محبّت ہے مِرا دل ہے عبادت میںتصور…
August 13, 2021
نعت

امام النبیا تم ہو

امام الانبیا تم ہو، رسولِ مجتبیٰﷺ تم ہوجو سب کے پیشوا ہیں اُن کے آقا ﷺ ، پیشوا تم ہو حقیقت آپ کی سمجھیں تو کیا سمجھیں خِرد والےخدا والے…
August 13, 2021
نعت

دیوانوں کا جشنِ عام

جس کو کہتے ہیں قیامت حشر جس کا نام ہےدر حقیقت تیرے ﷺ دیوانوں کا جشنِ عام ہے عظمتِ فرقِ شہِ کونین کیا جانے کوئیجس نے چومے پائے اقدس ﷺ…
August 13, 2021
نعت

مدح شہِ والا

کرے مدحِ شہِ والاﷺ، کہاں انساں میں طاقت ہےمگر اُن کی ثنا خوانی، تقاضائے محبّت ہے نہاں جس دل میں سرکارِ دو عالمﷺ کی محبّت ہےوہ دل مومن کا دل…
August 13, 2021
نعت

مدینہ سامنے ہے

مدینہ سامنے ہے بس ابھی پہنچا میں دم بھر میںتجسس کروٹیں کیوں لے رہا ہے قلبِ مضطر میں مجھے پہنچا گیا ذوقِ طلب دربارِ سرور ﷺ میںمسرت کلبلا اٹھی نصیبِ…
August 13, 2021
نعت

تو حدودِ فکر سے ماوریٰ

تو حدودِ فکر سے ماوریٰتو جمالِ ذات کا آئینہہے تِرا جمال خدا نمامرے ذکر و فکر کا آسرا بلغ العُلٰی بکمالہٖکشف الدجٰی بجمالہٖحسنت جمیع خصالہٖصلو علیہ وآلہٖ نہیں کچھ عروج…
August 13, 2021
نعت

دو جہاں میں سلامتی آئ

نزولِ رحمتِ پرورد گار ہے ان پرجو ورد صلِ علیٰ صبح و شام کرتے ہیںخدا کی بزم میں ہوتا ہے تذکرہ ان کاجو ان کے ذِکر کے جلوؤ ں کو…
August 13, 2021
نعت

تم پر سلام کردگار

تم پہ سَلام ِ کِرد گار روحی فداکَ یارسول تم پہ دُرود بے شمار روحی فداکَ یارسول کون ہے کتنا بے قرار اور ہے کتنا اشک بار آپ پہ سب…
August 13, 2021