Skip to main content

حمد

15 posts

سلام

8 posts

منقبت

58 posts

نعت

852 posts
نعت

حبیب خدا عرش پر جانے والے

حبیب خدا عرش پر جانے والےوہ اک آن میں جاکے پھرآنےوالے خدا کو اِن آنکھوں سے دیکھ آنے والےوہ تفصیل سے سیر فرمانے والے وہ اقصیٰ میں معراج کی شب…
September 7, 2021
نعت

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنے

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنےساجد ہیں مہرومہ ترے تلوے کے سامنے جاری ہے حکم یہ کہ دوپارہ قمر ہواانگشت مصطفیٰ کے اشارے کے سامنے کیوں دربدر فقیر تھا تمہارا…
September 7, 2021
نعت

کرلو مقبول یا رسول اللہ

کرلو مقبول یا رسول اللہیہ مری التجا رسول اللہ بانی ٔمجلس مبارک کودیجیے بہتر صلہ رسول اللہ جتنے سنی شریک مجلس ہیںسب پہ کردو عطا رسو ل اللہ آپ کے…
September 7, 2021
نعت

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہ

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہآپ کا مرتبہ رسول اللہ کوئی دکھانا تو دے زمانے میںآپ سابا عطا رسول اللہ کھلی تفسیر ہے رفعنا کیآپ کا تذکرہ رسول اللہ سارا…
September 7, 2021
نعت

یارسول اللہ آکر دیکھ لو

یارسول اللہ آکر دیکھ لویا مدینے میں بلا کر دیکھ لو سیکڑوں کے دل منور کر دیےاس طرف بھی آنکھ اٹھا کر دیکھ لو کشتۂ دیدار زندہ ہو ابھیجان عیسیٰ…
September 7, 2021