نعت اکیڈمی
Logo
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ

نہ کر فکر اے دل وہ کیسے ملیں گے

نہ کر فکر اے دل وہ کیسے ملیں گے

نہ کر فکر اے دل وہ کیسے ملیں گے

عنایت کریں گے کرم سے ملیں گے

مَدینہ کے عاشق مَدینہ چلا چل

مَدینہ کے رستہ میں کعبے ملیں گے

نکیرو نہ پوچھو مرے دل کو دیکھو

فضاؤں میں دل کی مدینے ملیں گے