میں درِ مُصطفیٰ کا منگتا ہوں بھیک مِلتی ہے آستانے سے
جو گدا ہے درِ محمد کا کُچھ نہیں مانگتا زمانے سے
*ہر مؤمن کا دل تڑپتا ہے*
مدینہ شریف ایمان کا منبع اور اصل ہے ہر مؤمن کا دل یہاں آنے کے لئے تڑپتا رہتا ہے کیونکہ یہاں روح کا قرار
( حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم) محو استراحت ہیں۔
(جواہر البحار 30/5)