top of page
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے
Naat Academy
Sep 7, 2021
تم سیّدِ کونین، شہہِ ہر دوسَرا ہو، اے سرورِ عالم
تم سیّدِ کونین، شہہِ ہر دوسَرا ہو، اے سرورِ عالم طالب ہو خدا کے، تمہیں مطلوبِ خدا ہو، اے سرورِ عالم تم منعمِ کل، لُطف و کرم عام تمہارا،...
8 views
Naat Academy
Sep 7, 2021
نوُرِ حُضور سے بنے، اَرض و فلک الگ الگ
نوُرِ حُضور سے بنے، اَرض و فلک الگ الگ جِنّ و بشر جُدا جُدا، حور و مَلَک الگ الگ اصل انہی کی ذات ہے، جملہ نبی طفیل ہیں ایک سے سو دئیے...
11 views
Naat Academy
Sep 7, 2021
کلام اللہ شاہد ہے نبی کی شانِ رفعت پر
کلام اللہ شاہد ہے نبی کی شانِ رفعت پر مدارِ عالم امکان ہے بس اُن کی رحمت پر خدا کا فضل چاہے تو وسیلہ لے محمد ﷺ کا خدا کا فضل ملتا ہے...
8 views
Naat Academy
Sep 7, 2021
ہر مسلمان کو لازم ہے مسلماں ہونا
ہر مسلمان کو لازم ہے مسلماں ہونا جانِ اسلام ہے سرکار پہ ایماں ہونا پیروی جس کی بنا دیتی ہے محبوبِ خدا اُن کا ہر کام میں بس تابع فرما ہونا...
16 views
Naat Academy
Sep 7, 2021
اے نقشِ نعلِ پاکِ نبیﷺ، یہ تیری وجاہت کیا کہنا
اے نقشِ نعلِ پاکِ نبیﷺ، یہ تیری وجاہت کیا کہنا جس نعل کی تُوتصویر بنا، اُس نعل کی عزت کیا کہنا جن پیارے پیارے قدموں کی، پاپوش بنی، باپوس...
31 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
زباں پہ اس لیے صلِّ علیٰ بے اختیار آیا
زباں پہ اس لیے صلِّ علیٰ بے اختیار آیا کہ دل میں نام پاک سیّدِ عالی وقار آیا جہاں میں جس گھڑی وہ رحمتِ پروردگار آیا غریبی جی اُٹھی، لیجیے...
13 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
سرکارِ دو عالم شہہِ بطحا ہے ہمارا
سرکارِ دو عالم شہہِ بطحا ہے ہمارا مطلوبِ خدا سیّد والا ہے ہمارا یوںواجب و ممکن میں رقابت ہے نمایاں ہر ایک یہ کہتا ہے ہمارا ہے ہمارا...
10 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
بحرِ سخاوت صلّی اللہ
بحرِ سخاوت صلّی اللہ درجِ صداقت صلّی اللہ ختمِ رسالت صلّی اللہ شمسِ ہدایت صلّی اللہ لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ نورِ مجسّم صلّی...
11 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
اے بہارِ زندگی بخشِ مدینہ مرحبا
اے بہارِ زندگی بخشِ مدینہ مرحبا اے فضائے جانفزائے باغِ طیبہ مرحبا غنچۂ پژمردۂ دل کو شگفتہ کردیا مرحبا اے بادِ صحرائےمدینہ مرحبا سرمہ نور...
5 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
دلوں کو یہی زندگی بخشتا ہے
دلوں کو یہی زندگی بخشتا ہے ترا درد الفت ہی دل کی دوا ہے گلستان دنیا کا کیا ذکر آقا کہ طوطی ترا سدرہ پر بولتا ہے مریض معاصی کو لے چل مدینہ...
16 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
حقیقت آپ کی حق جانتا ہے
حقیقت آپ کی حق جانتا ہے وہ وہم و فہم سے آقا ورا ہے کچھ ایسا آپ کو حق نے کیا ہے کہ خود وہ آپ کا طالب ہوا ہے بلند اتنا تجھے حق نے کیا ہے کہ...
40 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
پیام لے کے جو آئی صبا مدینے سے
پیام لے کے جو آئی صبا مدینے سے مریض عشق کی لائی دوا مدینے سے سنو تو غور سے آئی صدا مدینے سے قریں ہے رحمت و فضل خدا مدینے سے ملے ہمارے بھی...
204 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
کرم جو آپ کا اے سید ابرار ہو جائے
کرم جو آپ کا اے سید ابرار ہو جائے تو ہر بدکار بندہ دم میں نیکو کار ہو جائے جو مومن دیکھے تم کو محرم اسرار ہو جائے جو کافر دیکھ لے تم کو...
286 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ
تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ تو ماہ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ جو ساقئ کوثر کے چہرے سے نقاب اٹھے ہر دل بنے میخانہ ہر آنکھ ہو پیمانہ دل...
1,438 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
کوئی کیا جانے جو تم ہو خدا ہی جانے کیا تم ہو
کوئی کیا جانے جو تم ہو خدا ہی جانے کیا تم ہو خدا تو کہہ نہیں سکتے مگر شان خدا تم ہو نبیوں میں ہو تم ایسے نبی الانبیا تم ہو حسینوں میں تم...
80 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
کیا کہوں کیسے ہیں پیارے تیرے پیارے گیسو
کیا کہوں کیسے ہیں پیارے تیرے پیارے گیسو دونوں عارض ہیں ضحیٰ لیل کے پارے گیسو دست قدرت نے ترے آپ سنوارے گیسو حور سو ناز سے کیوں ان پہ نہ...
25 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
بہار جانفزا تم ہو، نسیم داستاں تم ہو
بہار جانفزا تم ہو، نسیم داستاں تم ہو بہار باغ رضواں تم سے ہے زیب جناں تم ہو حبیب رب رحمٰں تم مکین لامکاں تم ہو سر ہر دو جہاں تم ہو شہ...
33 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
شاہ والا مجھے طیبہ بلا لو
شاہ والا مجھے طیبہ بلا لو طیبہ بلالو مجھے طیبہ بلا لو ڈیوڑھی کا اپنی کتا بنالو قدموں سے اپنے مجھ کو لگالو صدقے میں صدقے میں صدقے بلا لو...
319 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
حبیب خدا نظارا کروں میں
حبیب خدا نظارا کروں میں دل و جان ان پر نثار کروں میں تری کفش پا یوں سنوارا کروں میں کہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں تری رحمتیں عام ہیں...
183 views
Naat Academy
Sep 6, 2021
کچھ ایسا کردے مرے کردگار آنکھوں میں
کچھ ایسا کردے مرے کردگار آنکھوں میں ہمیشہ نقش رہے روئے یار آنکھوں میں نہ کیسے یہ گل و غنچے ہوں خوار آنکھوں میں بسے ہوئے ہیں مدینے کے خار...
1,942 views
bottom of page