top of page
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے
Naat Academy
Aug 19, 2021
طبل و علم و جاہ نہ زر ڈھونڈ رہا ہوں
طبل و علم و جاہ نہ زر ڈھونڈ رہا ہوں اللہ کے محبوب کا گھر ڈھونڈ رہا ہوں ہو جس کے سامنے رخ پُر نور ہر گھڑی اے اہل نظر ایسی نظر ڈھونڈ رہا...
3 views
Naat Academy
Aug 19, 2021
جہان آب و گل میں کون یہ با کرّوفر آیا
جہان آب و گل میں کون یہ با کرّوفر آیا نچھاور ہونے جن کے پاؤں پر شمس و قمر آیا ہے جان آرزو تو ایک پر عشاق گوناگوں کوئی پروانہ ور آیا کوئی...
3 views
Naat Academy
Aug 19, 2021
ادھر نہیں یا اُدھر نہیں ہے نبیﷺ کا جلوہ کدھر نہیں ہے
ادھر نہیں یا اُدھر نہیں ہے نبیﷺ کا جلوہ کدھر نہیں ہے مگر جمالِ نبیﷺ کو دیکھے بشر کی ایسی نظر نہیں ہے وفور دیوانگی یہ کیسی یہ شور کیسا در...
18 views
Naat Academy
Aug 19, 2021
میرا دردِ جگر کارگر ہوگیا
میرا دردِ جگر کارگر ہوگیا منتظر تھا مگر منتظر ہوگیا سارا عالم سمٹ کے اُدھر آگیا تیرا رخ جانِ عالم جدھر ہوگیا تیری ناراضگی باعثِ مرگ ہے...
11 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
بے سہاروں کا کوئی سہارا نہیں
بے سہاروں کا کوئی سہارا نہیں میری قسمت کا روشن ستارا نہیں یانبیﷺ آئیے رحم فرمائیے ناؤ طوفان میں ہے کنارا نہیں یہ ہے رضواں دیارِ حبیب خداﷺ...
36 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
حقیقی زندگی کی ابتدا ہوتی ہے مدفن سے
حقیقی زندگی کی ابتدا ہوتی ہے مدفن سے نقاب الٹے ہوئے آتا ہے کوئی روئے روشن سے مدینے میں مرا دل اور دل میں کملی والا ہے مرا دل کم نہیں...
9 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
ہیں اشک رواں آنکھ سے دل سوز ہیں نالے
ہیں اشک رواں آنکھ سے دل سوز ہیں نالے افکار زمانہ سے مجھے آکے بچالے اے کملیا والے ہے قلزم الحاد میں اسلام کی کشتی ایسا نہ ہو گودوں میں...
12 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
زینتِ دوسرا آئیے
زینتِ دوسرا آئیے اے حبیب خداﷺ آئیے رو رہی ہے میری زندگی رحمتِ کبریاﷺ آئیے ڈوب جائے نہ کشتی کہیں اے مرے ناخداﷺ آئیے کب تک آخر بھٹکتا رہوں...
5 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
غم کے مارو مسکرانے کا زمانہ آگیا
غم کے مارو مسکرانے کا زمانہ آگیا عندلیبو! چہچہانے کا زمانہ آگیا جس نے گرد کوئے جاناں سیکڑوں چکر کئے اس قدم پر سر جھکانے کا زمانہ آگیا...
8 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
کوئے طیبہ کی یاد جب آئے
کوئے طیبہ کی یاد جب آئے کیوں نہ پہلو میں دل تڑپ جائے انکے ہونٹوں پہ گر ہنستی آئے چاند کی چاندنی بھی شرمائے تیرے منگتا اے کملیا والے ہیں...
56 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
زہے بخت مل جائے وہ آستانہ
زہے بخت مل جائے وہ آستانہ جہاں جھک گئی ہے جبین زمانہ جہاں کا مکیں ہو مرا کملی والا وہیں پر الٰہی ہو ختم فسانہ نہیں ہوں طلب گار انداز زاہد...
6 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
محمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا
محمدﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا یہ چرخِ بریں یہ قمریہ ستارے سمندر کی طغیانیاں یہ کنارے یہ دریا کے بہتے ہوئے صاف دھارے یہ آتش کی سوزش یہ...
141 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
تمہیں تو ہو خاتم پیمبرﷺ تمہیں تو ہو شانِ حق کے مظہر
تمہیں تو ہو خاتم پیمبرﷺ تمہیں تو ہو شانِ حق کے مظہر تمہیں ہمارے شفیع محشر تمہیں تو ہو دوجہاں کے رہبر نہ کوئی والی نہ کوئی ہمسر ہوا ہے...
5 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
آج کچھ حد سے فزوں سوز نہانی ہے حضورﷺ
آج کچھ حد سے فزوں سوز نہانی ہے حضورﷺ مضمحل میری طبیعت کی روانی ہے حضورﷺ تیرے ہاتھوں میں مِرے ناز غلامی کی ہے لاج بے لئے در سے نہ اٹھوں گا...
10 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
اللہ رے تیرے در و دیوار مدینہ
اللہ رے تیرے در و دیوار مدینہ سرتا بقدم سب ہیں پُر انوار مدینہ اے جلوہ گہہ احمد مختار مدینہ اللہ کے دلدار کے دل دار مدینہ دنیا میں ہے تو...
5 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
جہاں جاؤں وہاں نور ہدایت ہو تو کیا کہنا
جہاں جاؤں وہاں نور ہدایت ہو تو کیا کہنا تصور میں رخ پاک رسالت ہو تو کیا کہنا گھٹا چھائی فضا ٹھنڈی، ہوا محو نوا سنجی اب ایسے میں اگر ان کی...
57 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
تخت شاہی نہ سیم و گہر چاہیے
تخت شاہی نہ سیم و گہر چاہیے یانبیﷺ آپ کا سنگِ در چاہیے ماہ و خورشید کی کوئی حاجت نہیں زلف کی شام رخ کی سحر چاہیے کیا کرونگا میں رضواں تری...
17 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
تیرہ بختوں کی ہوگئی معراج
تیرہ بختوں کی ہوگئی معراج چرخ پر ہے طلوعِ بدرالدّاج سبز گنبد میں یوں ہے جلوہ فگن جیسے اک شمع ہو بہ قصر زجاج تابش مہر اور جمال سحر ہیں فقط...
17 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
جبین شوق کو جب مصطفیٰﷺ کے در سے ٹکرایا
جبین شوق کو جب مصطفیٰﷺ کے در سے ٹکرایا ستارہ میری قسمت کامہ و خاور سے ٹکرایا کریمی ان کاشیوہ ہے وہی ہیں رحمت عالم بھریں گی جھولیاں سر کو...
8 views
Naat Academy
Aug 18, 2021
اے باد صبا رک جا دم بھر سن لے تو میری فریاد و فغاں
اے باد صبا رک جا دم بھر سن لے تو میری فریاد و فغاں سلطانِ دو عالمﷺ کے در پر کر دینا تو ان باتوں کو عیاں میں اپنے کئے پر نادم ہوں للّہ...
11 views
bottom of page