top of page
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے
Naat Academy
Sep 1, 2021
اللہ اللہ کے نبی سے
اللہ اللہ کے نبی سے فریاد ہے نفس کی بدی سے دن بھر کھیلوں میں خاک اڑائی لاج آئی نہ ذرّوں کی ہنسی سے شب بھر سونے ہی سے غرض تھی تاروں نے...
37 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ سب سے بالا و والا ہمارا نبی ﷺ اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی ﷺ دونوں عالم کا دولھا ہمارا نبی ﷺ بزمِ آخر کا...
53 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
رونقِ بزمِ جہاں ہیں عاشقانِ سوختہ
رونقِ بزمِ جہاں ہیں عاشقانِ سوختہ کہہ رہی ہے شمع کی گویا زبانِ سوختہ جس کو قُرصِ مہر سمجھا ہے جہاں اے منعمو! اُن کے خوانِ جود سے ہے ایک...
7 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
کیا ہی ذوق افزا شفاعت ہے تمھاری واہ واہ
کیا ہی ذوق افزا شفاعت ہے تمھاری واہ واہ قرض لیتی ہے گنہ پرہیزگاری واہ واہ خامۂ قدرت کا حُسنِ دست کاری واہ واہ کیا ہی تصویر اپنے پیارے کی...
62 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
پُل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو
پُل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو جبریل پر بچھائیں تو پر کو خبر نہ ہو کانٹا مِرے جگر سے غمِ روزگار کا یوں کھینچ لیجیے کہ جگر کو خبر نہ ہو...
86 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو رکنِ شامی سے مٹی وحشتِ شامِ غربت اب مدینے کو چلو صبحِ دل آرا دیکھو آبِ...
56 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو
یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو پھر دکھا دے وہ رخ اے مہر ِفروزاں ہم کو دیر سے آپ میں آنا نہیں ملتا ہے ہمیں کیا ہی خود رفتہ کیا...
60 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
زمانہ حج کا ہے جلوہ دیا ہے شاہدِ گل کو
زمانہ حج کا ہے جلوہ دیا ہے شاہدِ گل کو الٰہی طاقتِ پرواز دے پر ہائے بلبل کو بہاریں آئیں جوبن پر گھرا ہے ابر رحمت کا لب مشتاق بھیگیں دے...
16 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
چمنِ طیبہ میں سنبل جو سنوارے گیسو
چمنِ طیبہ میں سنبل جو سنوارے گیسو حور بڑھ کر شکنِ ناز پہ وارے گیسو کی جو بالوں سے تِرے روضے کی جاروب کشی شب کو شبنم نے تبرک کو ہیں دھارے...
15 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
زائرو! پاسِ ادب رکھو ہوس جانے دو
زائرو! پاسِ ادب رکھو ہوس جانے دو آنکھیں اندھی ہوئی ہیں اُن کو ترس جانے دو سوکھی جاتی ہے امیدِ غربا کی کھیتی بوندیاں لکۂ رحمت کی برس جانے...
37 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں شرحِ والشمس و ضحیٰ کرتے ہیں
وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں شرحِ والشمس و ضحیٰ کرتے ہیں اُن کی ہم مدح وثنا کرتے ہیں جن کو محمود کہا کرتے ہیں ماہِ شق گشتہ کی صورت دیکھو...
33 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں
وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں دو جہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانیِ دل و جاں...
9 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں
اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیے ہیں جب آ گئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں جلتے بھجا دیے ہیں روتے...
70 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں جو تِرے در سے یار پھرتے ہیں در بہ در یوں ہی خوار پھرتے ہیں آہ کل عیش تو کیے ہم نے آج...
146 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں
یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں بیٹھے بٹھائے بد نصیب سر پہ بلا اٹھائی کیوں دل میں تو چوٹ تھی دبی ہائے غضب ابھر گئی پوچھو تو آہِ...
9 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
رشکِ قمر ہوں رنگِ رخِ آفتاب ہوں
رشکِ قمر ہوں رنگِ رخِ آفتاب ہوں ذرّہ تِرا جو اے شہِ گردوں جناب ہوں درِّ نجف ہوں گوہَرِ پاکِ خوشاب ہوں یعنی ترابِ رہ گزرِ بو تراب ہوں گر...
15 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
اُمّتان و سیاہ کاریہا
اُمّتان و سیاہ کاریہا شافعِ حشر و غم گساریہا دور از کوئے صاحبِ کوثر چشم دارد چہ اشکباریہا در فراقِ تو یا رسولَ اللہ! سینہ دارد چہ بے...
10 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں دل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں رخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُٹھائے کیوں سوتے...
105 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
عارضِ شمس و قمر سے بھی ہیں انور ایڑیاں
عارضِ شمس و قمر سے بھی ہیں انور ایڑیاں عرش کی آنکھوں کے تارے ہیں وہ خوشتر ایڑیاں جا بہ جا پرتو فگن ہیں آسماں پر ایڑیاں دن کو ہیں خورشید...
29 views
Naat Academy
Sep 1, 2021
پاٹ وہ کچھ دَھار یہ کچھ زار ہم
پاٹ وہ کچھ دَھار یہ کچھ زار ہم یا الٰہی! کیوں کر اتریں پار ہم کس بَلا کی مے سے ہیں سرشار ہم دن ڈھلا ہوتے نہیں ہشیار ہم تم کرم سے مشتری ہر...
30 views
bottom of page