top of page
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے
Naat Academy
Sep 4, 2021
خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وقعت محفوظ
خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وقعت محفوظ عیبِ کوری سے رہے چشمِ بصیرت محفوظ دل میں روشن ہو اگر شمع وِلاے مولیٰ دُزدِ شیطا ں سے رہے دین کی...
14 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
مدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع
مدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع عروج و اَوج ہیں قربانِ بارگاہِ رفیع نہیں گدا ہی سرِ خوانِ بارگاہِ رفیع خلیل بھی تو ہیں مہمانِ بارگاہِ...
7 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
کچھ غم نہیں اگرچہ زمانہ ہو بر خلاف
کچھ غم نہیں اگرچہ زمانہ ہو بر خلاف اُن کی مدد رہے تو کرے کیا اَثر خلاف اُن کا عدو اسیرِ بَلاے نفاق ہے اُس کی زبان و دل میں رہے عمر بھر...
20 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
دل درد سے بسمل کی طرح لوٹ رہا ہو سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو کیوں اپنی گلی میں وہ روادارِ صدا ہو جو بھیک لیے راہِ گدا دیکھ رہا ہو گر...
517 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
طور نے تو خوب دیکھا جلوۂ شان جمال
طور نے تو خوب دیکھا جلوۂ شان جمال اس طرف بھی اک نظر اے برق تابان جمال اک نظر بے پردہ ہو جائے جو لمعان جمال مر دم دیدہ کی آنکھوں پر جو...
74 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
بزم محشر منعقد کر مہر سامان جمال
بزم محشر منعقد کر مہر سامان جمال دل کے آئینوں کو مدت سے ہے ارمان جمال اپنا صدقہ بانٹتا آتا ہے سلطان جمال جھولیاں پھیلائے دوڑیں بے نوایان...
20 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
اے مدینہ کے تاجدار سلام
اے مدینہ کے تاجدار سلام اے غریبوں کے غمگسار سلام تری اک اک اَدا پر اے پیارے سَو دُرودیں فدا ہزار سلام رَبِّ سَلِّمْ کے کہنے والے پر جان...
52 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
کون کہتا ہے کہ زینت خلد کی اچھی نہیں
کون کہتا ہے کہ زینت خلد کی اچھی نہیں لیکن اے دل فرقتِ کوے نبی اچھی نہیں رحم کی سرکار میں پُرسش ہے ایسوں کی بہت اے دل اچھا ہے اگر حالت مری...
177 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں
نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں لیے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیں ہمارے دستِ تمنا کی لاج بھی رکھنا ترے فقیروں میں اے شہر یار ہم بھی ہیں...
275 views
Naat Academy
Sep 4, 2021
عجب کرم شہ والا تبار کرتے ہیں
عجب کرم شہ والا تبار کرتے ہیں کہ نا اُمیدوں کو اُمیدوار کرتے ہیں جما کے دل میں صفیں حسرت و تمنا کی نگاہِ لطف کا ہم انتظار کرتے ہیں مجھے...
56 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ
عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ کہ سب جنتیں ہے نثارِ مدینہ مبارک رہے عندلیبو تمھیں گل ہمیں گل سے بہتر ہے خارِ مدینہ بنا شہ نشیں خسروِ دو جہاں...
547 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے اُٹھا لے جائے تھوڑی خاک اُن کے آستانے سے تمہارے دَر کے ٹکڑوں سے پڑا پلتا ہے اِک عالم گزارا سب کا...
36 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
مبارک ہو وہ شہ پردہ سے باہر آنے والا ہے
مبارک ہو وہ شہ پردہ سے باہر آنے والا ہے گدائی کو زمانہ جس کے دَر پر آنے والا ہے چکوروں سے کہو ماہِ دل آرا ہے چمکنے کو خبر ذرّوں کو دو...
36 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
جائے گی ہنستی ہوئی خلد میں اُمت اُن کی
جائے گی ہنستی ہوئی خلد میں اُمت اُن کی کب گوارا ہوئی اﷲ کو رِقّت اُن کی ابھی پھٹتے ہیں جگر ہم سے گنہگاروں کے ٹوٹے دل کا جو سہارا نہ ہو...
41 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
ہم نے تقصیر کی عادت کر لی
ہم نے تقصیر کی عادت کر لی آپ اپنے پہ قیامت کر لی میں چلا ہی تھا مجھے روک لیا مرے اﷲ نے رحمت کر لی ذکر شہ سن کے ہوئے بزم میں محو ہم نے...
26 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
کیا خداداد آپ کی اِمداد ہے
کیا خداداد آپ کی اِمداد ہے اک نظر میں شاد ہر ناشاد ہے مصطفےٰ تو برسرِ اِمداد ہے عفو تو کہہ کیا ترا اِرشاد ہے بن پڑی ہے نفس کافر کیش کی...
13 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیالِ رحمت تھپک رہا ہے
نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیالِ رحمت تھپک رہا ہے کہ آج رُک رُک کے خونِ دل کچھ مری مژہ سے ٹپک رہا ہے لیا نہ ہو جس نے اُن کا صدقہ ملا نہ...
4 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
جان سے تنگ ہیں قیدی غمِ تنہائی کے
جان سے تنگ ہیں قیدی غمِ تنہائی کے صدقے جاؤں میں تری انجمن آرائی کے بزم آرا ہوں اُجالے تری زیبائی کے کب سے مشتاق ہیں آئینے خود آرائی...
14 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
پردے جس وقت اُٹھیں جلوۂ زیبائی کے
پردے جس وقت اُٹھیں جلوۂ زیبائی کے وہ نگہبان رہیں چشمِ تمنائی کے دُھوم ہے فرش سے تا عرش تری شوکت کی خطبے ہوتے ہیں جہانبانی و دارائی کے...
11 views
Naat Academy
Sep 3, 2021
تم ہو حسرت نکالنے والے
تم ہو حسرت نکالنے والے نامرادوں کے پالنے والے میرے دشمن کو غم ہو بگڑی کا آپ ہیں جب سنبھالنے والے تم سے منہ مانگی آس ملتی ہے اور ہوتے...
34 views
bottom of page