top of page
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے
Naat Academy
Sep 5, 2021
کرے چارہ سازی زیارت کسی کی
کرے چارہ سازی زیارت کسی کی بھرے زخم دل کے ملاحت کسی کی چمک کر یہ کہتی ہے طلعت کسی کی کہ دیدارِ حق ہے زیارت کسی کی نہ رہتی جو پردوں میں...
507 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
مرادیں مل رہی ہیں شاد شاد اُن کا سوالی ہے
مرادیں مل رہی ہیں شاد شاد اُن کا سوالی ہے لبوں پر اِلتجا ہے ہاتھ میں روضے کی جالی ہے تری صورت تری سیرت زمانے سے نرالی ہے تری ہر ہر اَدا...
578 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
نہ مایوس ہو میرے دُکھ درد والے
نہ مایوس ہو میرے دُکھ درد والے درِ شہ پہ آ ہر مرض کی دوا لے جو بیمار غم لے رہا ہو سنبھالے وہ چاہے تو دَم بھر میں اس کو سنبھالے نہ کر اس...
49 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
آپ کے دَر کی عجب توقیر ہے
آپ کے دَر کی عجب توقیر ہے جو یہاں کی خاک ہے اِکسیر ہے کام جو اُن سے ہوا پورا ہوا اُن کی جو تدبیر ہے تقدیر ہے جس سے باتیں کیں اُنھیں کا...
40 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو
تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو ﷲ کو معلوم ہے کیا جانیے کیا ہو یہ کیوں کہوں مجھ کو یہ عطا ہو یہ عطا ہو وہ دو کہ ہمیشہ مرے گھر بھر کا...
47 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے
دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے مرے دل میں چین آئے تو اسے قرار آئے تری وحشتوں سے اے دل مجھے کیوں نہ عار آئے تو اُنھیں سے دُور...
217 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو
دل میں ہو یاد تری گوشۂ تنہائی ہو پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو آستانے پہ ترے سر ہو اَجل آئی ہو اَور اے جانِ جہاں تو بھی تماشائی...
145 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
جاتے ہیں سوئے مدینہ گھر سے ہم
جاتے ہیں سوئے مدینہ گھر سے ہم باز آئے ہندِ بد اختر سے ہم مار ڈالے بے قراری شوق کی خوش تو جب ہوں اِس دلِ مضطر سے ہم بے ٹھکانوں کا ٹھکانا...
12 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
رحمت نہ کس طرح ہو گنہگار کی طرف
رحمت نہ کس طرح ہو گنہگار کی طرف رحمٰن خود ہے میرے طرفدار کی طرف جانِ جناں ہے دشتِ مدینہ تری بہار بُلبل نہ جائے گی کبھی گلزار کی طرف انکار...
84 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
جنابِ مصطفےٰ ہوں جس سے نا خوش
جنابِ مصطفےٰ ہوں جس سے نا خوش نہیں ممکن ہو کہ اُس سے خدا خوش شہِ کونین نے جب صدقہ بانٹا زمانے بھر کو دَم میں کر دیا خوش سلاطیں مانگتے ہیں...
5 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
دشتِ مدینہ کی ہے عجب پُر بہار صبح
دشتِ مدینہ کی ہے عجب پُر بہار صبح ہر ذرّہ کی چمک سے عیاں ہیں ہزار صبح منہ دھو کے جوے شِیر میں آئے ہزار صبح شامِ حرم کی پائے نہ ہر گز...
30 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
پرُ نور ہے زمانہ صبح شبِ ولادت
پرُ نور ہے زمانہ صبح شبِ ولادت پرَدہ اُٹھا ہے کس کا صبح شبِ ولادت جلوہ ہے حق کا جلوہ صبح شبِ ولادت سایہ خدا کا سایہ صبح شبِ ولادت فصلِ...
2,134 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا
واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا تو خدا کا خدا ہوا تیرا تاج والے ہوں اِس میں یا محتاج سب نے پایا دیا ہوا تیرا ہاتھ خالی کوئی پھرا نہ پھرے ہے خزانہ...
116 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
دشمن ہے گلے کا ہار آقا
دشمن ہے گلے کا ہار آقا لُٹتی ہے مری بہار آقا تم دل کے لیے قرار آقا تم راحتِ جانِ زار آقا تم عرش کے تاجدار مولیٰ تم فرش کے با وقار...
7 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
اگر قسِمت سے میں اُن کی گلی میں خاک ہو جاتا
اگر قسِمت سے میں اُن کی گلی میں خاک ہو جاتا غمِ کونین کا سارا بکھیڑا پاک ہو جاتا جو اے گل جامۂ ہستی تری پوشاک ہو جاتا تو خارِ نیستی سے...
20 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
یہ اکرام ہے مصطفےٰ پر خدا کا
یہ اکرام ہے مصطفےٰ پر خدا کا کہ سب کچھ خدا کا ہوا مصطفےٰ کا یہ بیٹھا ہے سکہ تمہاری عطا کا کبھی ہاتھ اُٹھنے نہ پایا گدا کا چمکتا ہوا چاند...
13 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہو گا
تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہو گا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہو گا گناہگار پہ جب لطف آپ کا ہو گا کیا بغیر کیا ، بے کیا کیا ہو گا خدا کا...
715 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا
ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا یوسف کو ترا طالبِ دیدار بنایا طلعت سے زمانے کو پُر انوار بنایا نکہت سے گلی کوچوں کو گلزار بنایا دیواروں...
877 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
قبلہ کا بھی کعبہ رُخِ نیکو نظر آیا
قبلہ کا بھی کعبہ رُخِ نیکو نظر آیا کعبہ کا بھی قبلہ خمِ اَبرو نظر آیا محشر میں کسی نے بھی مری بات نہ پوچھی حامی نظر آیا تو بس اِک تو...
15 views
Naat Academy
Sep 5, 2021
تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا
تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا بھرا آتا ہے پانی میرے منہ میں حوضِ کوثر کا جو کچھ بھی وصف ہو اُن کے جمالِ ذرّہ پرور کا مرے دیوان کا...
17 views
bottom of page