Skip to main content
نعت

یَاْ اَیُُّھَا الْمُزَّمِّلٗ

یَاْ اَیُُّھَا الْمُزَّمِّلٗ اے مرسل پاکیزہ خوکس خلق کا پیکر ہے توقرآں ہے گویا ہوبہو کشور کشاۓ بحر و براحسان ہے تو سر بسرتو ہر زماں کی آبرو تو کائنات…
جولائی 6, 2021
نعت

حضور ﷺ میرا خیال رکھئے

ہجومِ غم میں گھرا ہوا ہوں، حضور ﷺ میرا خیال رکھئےمَیں در پہ کب سے پڑا ہوا ہوں، حضور ﷺ میرا خیال رکھئے چراغ آنکھوں کے بجھ رہے ہیں، دعا…
مئی 3, 2021
نعت

LABBAIK YA RASULALLAH ﷺ

LABBAIK YA RASOOL ALLAH ﷺ Kahe zuban bhi Labbaik ya Rasool AllahPukare Jan bhi Labbaik ya Rasool Allah Nisar aap ki izzat pe bal bal meraNisar aan bhi Labbaik ya…
اپریل 10, 2021
نعتنفحات بخشش

نعت کی قسمیں

نعت کی قسمیںموضوع، مواد اور پیشکشی کے اعتبار سے نعت کی کئی قسمیں ہیں۔ نعت گوئی کے فن پر کام کرنے والوں نے نعت کے دو بنیادی قسمیں بیان کی…
مارچ 25, 2021
نعت

تیری محفل سجانا مرا کام ہے

،تیری محفل سجانا مرا کام ہے اس میں تشریف لانا ترا کام ہےنعت سننا، سنانا مرا کام ہے بخشنا، بخشوانا ترا کام ہے ،دین و ایمان کی اور قرآن کیالفتِ…
جنوری 16, 2021
نعت

ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﺼﻄﻔٰﯽ ﮨﯿﮟ ﻭَﮐِﯿﻠِﻨﺎ

ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﮧ ﻣﺼﻄﻔٰﯽ ﮨﯿﮟ ﻭَﮐِﯿﻠِﻨﺎ ﮨﯿﮟ ﮐَﻔِﯿﻠِﻨَﺎﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣَﺠِﯿﺪِﻧَﺎ ﺟﻮ ﻣُﺠِﯿﺒِﻨَﺎ۔۔۔!!!ﻣِﻼ ﺍﯾﺴﺎ ﺭﮨﺒﺮ ﻭ ﭘﯿﺸﻮﺍ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﮨﮯ…
جنوری 12, 2021
نعت

مُحّمد ﷺ رحمة لّلعالمین

وما أرسلناكإلا رحمة للعالمينمُحّمد ﷺ رحمة لّلعالمین محبوبِ رَب العالمینامام الاوّلین و الاخرینمُحّمد ﷺ رحمة لّلعالمین فخرِ موجوداتباعثِ تخلیقِ کائناتمُحّمد ﷺ رحمة لّلعالمین سّیدِ عرب و عجمہادی اعظم و عالممُحّمد…
نومبر 5, 2020
نعت

حضور آئے تو نعت اتری

کرم پہ آئے تو نعت اتریوہ مسکرائے تو نعت اتری یہ کیف سا کب تھا ان سے پہلےحضور آئے تو نعت اتری کھلے صلاة وثنا کے غنچےوہ یاد آئے تو…
اکتوبر 27, 2020
نعت

محبت حضورﷺ کی

ایماں کی پہلی شرط ہے طاعت حضورﷺ کیہر چيز سے عزیز ہے حرمت حضورﷺ کی ہر سمت ان کے نقش قدم کی ہے روشنیہر سمت ہے فضاؤں میں نکہت حضورﷺ…
اکتوبر 27, 2020
نعت

محمد ہمارے بڑی شان والے

انہیں تاجِ رفعت خدا نے دیا ہےدو عالم کا مالک بھی اُنکو کیا ہےہیں جنت کی کُنجیاں اُنہی کے حوالےمحمد ہمارے بڑی شان والے ہوا جن کے سینے پہ قراں…
اکتوبر 25, 2020
نعت

جشنِ ربیع النّور ہے

خواتینِ اسلام کے پیش کیے گئے خوبصورت کلام آئی خوشیوں کی سحر جشن ربیع النور ہےگاؤ نغمے جھوم کر جشن ربیع النور ہے کھل اٹھی ہیں دل کی کلیاں آمد…
اکتوبر 23, 2020
نعت

معجزات رسول ﷺ

معجزات رسول صلی اللہ علیہ وسلم اُن کے پاے ناز ، اُن کے دست و بازو معجزہمصطفیٰ کی ذات کا ہر ایک پہلو معجزہ وہ ہنسیں ، عالَم ہنسے ،…
اکتوبر 19, 2020
نعت

Suntey hain keh mehshar mein

Suntey hain keh mehshar mein sirf unki rasaai hayGar unki rasai hay lo jab to ban aayi hay Machla hay keh rehmat ne ummeed bandhaayi hayKya baat teri mujrim kya…
اکتوبر 13, 2020
نعت

یا سیدی یا رسول اللہ خذ بیدی

ترکی کے مشہور عثمانی خلیفہ سلطان عبد الحمید کا لکھا ہوا یہ قصیدہ آج بھی روضہ رسول(ﷺ) کی سبز جالیوں پر پڑھا جا سکتا ہے۔ جس میں عشق، محبت اور…
جولائی 6, 2020
نعت

قصیدہ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم

قصيده محمديه للإمام البوصيري رضي الله تعالى عنه ترجمہ : نبیرہ صدر الشریعہ علامہ عطاء المصطفیٰ اعظمی مُحَمَّدٌ أَشْرَفُ الأعْرَابِ والعَجَمِمُحَمَّدٌ خَيْرٌ مَنْ يَمْشِي عَلَى قَدَمِ محمد صلی اللہ علیہ…
جون 23, 2020
LyricsNaat Lyricsنعت

Sanaye Khwaja

گلابِ مدح و ثنائے خواجہ کو شاخِ جاں پر مری کِھلا کر مرے لبوں کو ، نصیب میرے ، تو نعت کا ذائقہ عطا کر زمانے بھر میں ہے چھائی…
دسمبر 18, 2019
LyricsNaat Lyricsنعت

Jashne Subhe Bahara

جشن صبح بہاراں آج بارش ہو رہی ہے فلک سے انوار کی سارے عالم میں خوشی ہے آمد سرکار کی ہو گیا ہر سوُ اجالا آ گئے بدرالدجی آمنہ کے…
اکتوبر 30, 2019
Lyricsنعت

Hazoor Aisa Koi Intezaam Ho Jaye

حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے تجلیات سےبھر…
جولائی 21, 2019
LyricsNaat Lyricsنعت

Zia e Madina

فروزاں فروزاں ضیائے مدینہ،یہ کل حسنِ عالم فدائے مدینہاس آفت ذدہ شہرِ یثرب میں رحمت، تمہی بن کے آقا ہو آئے مدینہ --- مدینہ مدینہ --- --- مدینہ مدینہ --- ترا…
جولائی 20, 2019
LyricsNaat Lyricsنعت

Rauze Pe AaGaya Hun

روضے پہ آگیا ہوں مگر بے قرار ہوںاے شاہ کیا میں سب سے بڑا گنہ گار ہوں رخصت کے بعد اشک بچے ہوں تو نذر ہوںاے سر زمینِ طیبہ تِرا…
جولائی 16, 2019
نعت

سر اُٹھائے ہے شر رسول اللہ

حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں!! استغاثہ بہ حضور سرورِ کائنات صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وصحبہ وبارک وسلم? فریاد کناں : محمد حسین مشاہد رضوی سر اُٹھائے ہے شر رسول اللہ وقت ہے…
مئی 20, 2019
نعت

مونسِ بے کساں دُرود شریف

مونسِ بے کساں دُرود شریف راحتِ عاشقاں دُرود شریف طالبانِ وصال کو ہر دم چاہیے برزباں دُرود شریف اسمِ اعظم ہے قیدیوں کے لیے قید میں بے گماں دُرود شریف…
اپریل 19, 2019