Skip to main content
نعت

دور اے دل رہیں مدینے سے

دور اے دل رہیں مدینے سے موت بہتر ہے ایسے جینے سے ان سے میرا سلام کہہ دینا جاکے تو اے صبا قرینے سے ہر گلِ گلستاں معطر ہے جانِ…
September 8, 2021
نعت

جوت سے ان کی جگ اجیالا

منظوم تفسیر جوت سے ان کی جگ اجیالاوہ سورج اور سارے تارے اِنَّا اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرْتم رب کے ہم سب ہیں تمہارے یُعْطِیْ ربک حتیٰ تَرْضیٰمر ضئ رب ہیں تمہارے اشارے…
September 8, 2021
نعت

حبیب خدا عرش پر جانے والے

حبیب خدا عرش پر جانے والےوہ اک آن میں جاکے پھرآنےوالے خدا کو اِن آنکھوں سے دیکھ آنے والےوہ تفصیل سے سیر فرمانے والے وہ اقصیٰ میں معراج کی شب…
September 7, 2021
نعت

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنے

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنےساجد ہیں مہرومہ ترے تلوے کے سامنے جاری ہے حکم یہ کہ دوپارہ قمر ہواانگشت مصطفیٰ کے اشارے کے سامنے کیوں دربدر فقیر تھا تمہارا…
September 7, 2021
نعت

کرلو مقبول یا رسول اللہ

کرلو مقبول یا رسول اللہیہ مری التجا رسول اللہ بانی ٔمجلس مبارک کودیجیے بہتر صلہ رسول اللہ جتنے سنی شریک مجلس ہیںسب پہ کردو عطا رسو ل اللہ آپ کے…
September 7, 2021
نعت

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہ

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہآپ کا مرتبہ رسول اللہ کوئی دکھانا تو دے زمانے میںآپ سابا عطا رسول اللہ کھلی تفسیر ہے رفعنا کیآپ کا تذکرہ رسول اللہ سارا…
September 7, 2021
نعت

یارسول اللہ آکر دیکھ لو

یارسول اللہ آکر دیکھ لویا مدینے میں بلا کر دیکھ لو سیکڑوں کے دل منور کر دیےاس طرف بھی آنکھ اٹھا کر دیکھ لو کشتۂ دیدار زندہ ہو ابھیجان عیسیٰ…
September 7, 2021
نعت

دل میں ہو میرے جائے محمدﷺ

دل میں ہو میرے جائے محمدﷺسر میں رہے سودائے محمدﷺ فرش کی زینت رونق جنت باعث خلقت مظہرِوحدتعرش کی عزت پائے محمدﷺ طور پہ پہنچے حضرت موسیٰ چوتھے فلک پر…
September 7, 2021
نعت

اس کو کب ہوگل و گلزار عزیز

اس کو کب ہوگل و گلزار عزیزہیں مدینے کے جسے خار عزیز ہوچمن تجھ کو مبارک بلبلمجھ کو طیبہ کا ہے گلزار عزیز اے طبیو نہ کرو میرا علاجمجھ کو…
September 7, 2021
نعت

آنکھوں کا تارا نام محمد

آنکھوں کا تارا نام محمددل کا اجالا نام محمد اللہ اکبر رب العلا نےہر شے پہ لکھا نام محمد ہیں یوں تو کثرت سے نام لیکنسب سے ہے پیارا نام…
September 7, 2021
نعت

چودھویں کا چاند ہے روئے حبیب

چودھویں کا چاند ہے روئے حبیباور ہلال عیدا بروئے حبیب جان کو قرباں کروں مثل چکورخواب میں دیکھوں اگر روئے حبیب عرض کرنا بیکلی میری صباہوگزر تیرا اگر سوئے حبیب…
September 7, 2021
نعت

غیر ممکن ہے ثنائے مصطفیٰ

غیر ممکن ہے ثنائے مصطفیٰخود ہی واصف ہے خدائے مصطفیٰ دل میں دے یارب ولائے مصطفیٰاور سینہ میں ہوجائے مصطفیٰ تیرے پیارے کا میں دیوانہ بنوںیہ دعا ہے اے خدائے…
September 7, 2021
نعت

شاہ کونین جلوہ نما ہوگیا

شاہ کونین جلوہ نما ہوگیارنگ عالم کا بالکل نیا ہوگیا منتخب آپ کی ذات والا ہوئینامِ پاک آپکا مصطفیٰ ہوگیا مل گیا تجھ سے اللہ کا راستہحق سے ملنے تو…
September 7, 2021
نعت

کسی کا نہ کوئی جہاں یار ہوگا

کسی کا نہ کوئی جہاں یار ہوگاوہ آقا ہمارا خریدار ہوگا جو یاں عشق احمد میں شر شار ہوگاوہ دنیا و عقبیٰ میں ہشیار ہوگا نبی کی بدولت بروز قیامتخدا…
September 7, 2021
نعت

وہ حسن ہے اے سیدابرار تمہارا

وہ حسن ہے اے سیدابرار تمہارااللہ بھی ہے طالب دیدار تمہارا محبوب ہو تم خالق کل مالک کل کےکیوں خلق پہ قبضہ نہ ہوسرکار تمہارا کیوں دید کے مشتاق نہ…
September 7, 2021
نعت

دو عالم میں روشن ہےاکا تمہارا

دو عالم میں روشن ہےاکا تمہاراہوا لامکاں تک اجالا تمہارا نہ کیوں گائے بلبل ترانہ تمہاراکہ پاتی ہے ہر گل میں جلوہ تمہارا زمیں والے کیا جانیں رتبہ تمہاراہے اونچا…
September 7, 2021
نعت

قبول بندۂ درکا سلام کرلینا

قبول بندۂ درکا سلام کرلیناسگانِ طیبہ میں تحریر نام کرلینا مرے گناہوں کے دفتر کھلیں جو پیشِ خداحضور اس گھڑی تم لطف عام کرلینا جو چاہتے ہوکہ سرد آتشِ دوزخدلوں…
September 6, 2021
نعت

سرورِ دنیا و دیں میری مدد فرمائیے

سرورِ دنیا و دیں میری مدد فرمائیےرحمت للّعالمیں میری مدد فرمائیے عاصی و خاطی سہی، نادم ہے برہاںؔ آپ کایا شفیع المذنبیں میری مدد فرمائیے کشتئ مسلم تلاطم میں پھنسی…
September 6, 2021
نعت

وہ سرکار عالی مقام آرہا ہے

وہ سرکار عالی مقام آرہا ہےشہنشاہِ ذی اقتدار آرہا ہے جو باعث ہے تخلیقِ اَرض و سما کاوہ محبوبِ پروردِگار آرہا ہے ہے جس کی اطاعت خدا کی اطاعتوہ آقائے…
September 6, 2021
نعت

کرم ہے تمہارا عنایت تمہاری

کرم ہے تمہارا عنایت تمہاریدو عالم پہ بالا ہے امّت تمہاری شہیدٌ علیٰ النّاس اُمّت تمہاریوَلٰکِنْ کَفَانَا شہادت تمہاری نہ پایا کسی نے نہ پائے گا کوئییہ رُتبہ تمہارا یہ…
September 6, 2021
نعت

بحرِ سخاوت صلّی اللہ

بحرِ سخاوت صلّی اللہدرجِ صداقت صلّی اللہختمِ رسالت صلّی اللہشمسِ ہدایت صلّی اللہ لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ نورِ مجسّم صلّی اللہسیّدِ اکرم صلّی اللہسرورِ اعظم…
September 6, 2021
نعت

اے بہارِ زندگی بخشِ مدینہ مرحبا

اے بہارِ زندگی بخشِ مدینہ مرحبااے فضائے جانفزائے باغِ طیبہ مرحبا غنچۂ پژمردۂ دل کو شگفتہ کردیامرحبا اے بادِ صحرائےمدینہ مرحبا سرمہ نور نصر ہو آ کے میری آنکھ میںمرحبا …
September 6, 2021
نعت

شاہ والا مجھے طیبہ بلا لو

شاہ والا مجھے طیبہ بلا لوطیبہ بلالو مجھے طیبہ بلا لو ڈیوڑھی کا اپنی کتا بنالوقدموں سے اپنے مجھ کو لگالو صدقے میں صدقے میں صدقے بلا لوفرقت کے مارے…
September 6, 2021
نعت

حبیب خدا نظارا کروں میں

حبیب خدا نظارا کروں میںدل و جان ان پر نثار کروں میں تری کفش پا یوں سنوارا کروں میںکہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں تری رحمتیں عام ہیں…
September 6, 2021
نعت

وہ اُٹھی دیکھ لو گردِ سواری

وہ اُٹھی دیکھ لو گردِ سواریعیاں ہونے لگے انوارِ باری نقیبوں کی صدائیں آ رہی ہیںکسی کی جان کو تڑپا رہی ہیں مؤدب ہاتھ باندھے آگے آگےچلے آتے ہیں کہتے…
September 5, 2021
نعت

واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا

واہ کیا مرتبہ ہوا تیراتو خدا کا خدا ہوا تیرا تاج والے ہوں اِس میں یا محتاجسب نے پایا دیا ہوا تیرا ہاتھ خالی کوئی پھرا نہ پھرےہے خزانہ بھرا…
September 5, 2021
نعت

دشمن ہے گلے کا ہار آقا

دشمن ہے گلے کا ہار آقالُٹتی ہے مری بہار آقا تم دل کے لیے قرار آقاتم راحتِ جانِ زار آقا تم عرش کے تاجدار مولیٰتم فرش کے با وقار آقا…
September 5, 2021
نعت

ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا

ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایایوسف کو ترا طالبِ دیدار بنایا طلعت سے زمانے کو پُر انوار بنایانکہت سے گلی کوچوں کو گلزار بنایا دیواروں کو آئینہ بناتے ہیں…
September 5, 2021
نعت

چھائے غم کے بادل کالے

چھائے غم کے بادل کالےمیری خبر اے بدرِ دُجیٰ لے گرتا ہوں میں لغزشِ پا سےآ اے ہاتھ پکڑنے والے زُلف کا صدقہ تشنہ لبوں پربرسا مہر و کرم کے…
September 4, 2021
نعت

جانبِ مغرب وہ چمکا آفتاب

جانبِ مغرب وہ چمکا آفتاببھیک کو مشرق سے نکلا آفتاب جلوہ فرما ہو جو میرا آفتابذرّہ ذرّہ سے ہو پیدا آفتاب عارضِ پُر نور کا صاف آئینہجلوۂ حق کا چمکتا…
September 4, 2021
نعت

جاں بلب ہوں آ مری جاں الغیاث

جاں بلب ہوں آ مری جاں الغیاثہوتے ہیں کچھ اور ساماں الغیاث درد مندوں کو دوا ملتی نہیںاے دواے درد منداں الغیاث جاں سے جاتے ہیں بے چارے غریبچارہ فرماے…
September 4, 2021
نعت

مرحبا عزت و کمالِ حضور

مرحبا عزت و کمالِ حضورہے جلالِ خدا جلالِ حضور اُن کے قدموں کی یاد میں مریےکیجیے دل کو پائمالِ حضور دشتِ ایمن ہے سینۂ مؤمندل میں ہے جلوۂ خیالِ حضور…
September 4, 2021
نعت

خدا کی خلق میں سب انبیا خاص

خدا کی خلق میں سب انبیا خاصگروہِ انبیا میں مصطفےٰ خاص نرالا حُسنِ انداز و اَدا خاصتجھے خاصوں میں حق نے کر لیا خاص تری نعمت کے سائل خاص تا…
September 4, 2021
نعت

اے مدینہ کے تاجدار سلام

اے مدینہ کے تاجدار سلاماے غریبوں کے غمگسار سلام تری اک اک اَدا پر اے پیارےسَو دُرودیں فدا ہزار سلام رَبِّ سَلِّمْ کے کہنے والے پرجان کے ساتھ ہو نثار…
September 3, 2021
نعت

عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ

عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہکہ سب جنتیں ہے نثارِ مدینہ مبارک رہے عندلیبو تمھیں گلہمیں گل سے بہتر ہے خارِ مدینہ بنا شہ نشیں خسروِ دو جہاں کابیاں کیا…
September 3, 2021
نعت

کیا خداداد آپ کی اِمداد ہے

کیا خداداد آپ کی اِمداد ہےاک نظر میں شاد ہر ناشاد ہے مصطفےٰ تو برسرِ اِمداد ہےعفو تو کہہ کیا ترا اِرشاد ہے بن پڑی ہے نفس کافر کیش کیکھیل…
September 3, 2021
نعت

تم ہو حسرت نکالنے والے

تم ہو حسرت نکالنے والےنامرادوں کے پالنے والے میرے دشمن کو غم ہو بگڑی کاآپ ہیں جب سنبھالنے والے تم سے منہ مانگی آس ملتی ہےاور ہوتے ہیں ٹالنے والے…
September 3, 2021
نعت

ﷲ ﷲ شہِ کونین جلالت تیری

ﷲ ﷲ شہِ کونین جلالت تیریفرش کیا عرش پہ جاری ہے حکومت تیری جھولیاں کھول کے بے سمجھے نہیں دوڑ آئےہمیں معلوم ہے دولت تری عادت تیری تو ہی ہے…
September 2, 2021
نعت

غم ہوگئے بے شمار آقا

غم ہوگئے بے شمار آقابندہ تیرے نثار آقا بگڑا جاتا ہے کھیل میراآقا آقا سنوار آقا منجدھار پہ آ کے ناؤ ٹوٹیدے ہاتھ کہ ہوں میں پار آقا ٹوٹی جاتی…
September 2, 2021
نعت

ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کے

ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کےتاجِ سر بنتے ہیں سیّاروں کے ہم سے چوروں پہ جو فرمائیں کرمخلعتِ زر بنیں پشتاروں کے میرے آقا کا وہ در ہے جس پرماتھے…
September 2, 2021
نعت

ایمان ہے قالِ مصطفائی

ایمان ہے قالِ مصطفائیقرآن ہے حالِ مصطفائی اللہ کی سلطنت کا دولھانقشِ تِمثالِ مصطفائی کُل سے بالا رسل سے اعلیٰاجلال و جلال مصطفائی اصحاب نجومِ رہنما ہیںکشتی ہے آل مصطفائی…
September 2, 2021
نعت

مصطفیٰ خیرُ الوریٰ ہو

مصطفیٰ خیرُ الوریٰ ہوسَرورِ ہر دو سَرا ہو اپنے اچھوں کا تَصَدُّقہم بدوں کو بھی نباہو کس کے پھر ہوکر رہیں ہمگر تمھیں ہم کو نہ چاہو بَد ہنسیں تم…
September 2, 2021
نعت

دشمنِ احمد پہ شدّت کیجیے

دشمنِ احمد پہ شدّت کیجیےملحدوں کی کیا مروّت کیجیے ذکر اُن کا چھیڑیے ہر بات میںچھیڑنا شیطاں کا عادت کیجیے مثلِ فارس زلزلے ہوں نجد میںذکرِ آیاتِ ولادت کیجیے غیظ…
September 1, 2021
نعت

حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجیے

حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجیےنار سے بچنے کی صورت کیجیے اُن کے نقشِ پا پہ غیرت کیجیےآنکھ سے چھپ کر زیارت کیجیے اُن کے حُسنِ با ملاحت پر نثارشیرۂ جاں…
September 1, 2021
نعت

کیا مہکتے ہیں مہکنے والے

کیا مہکتے ہیں مہکنے والےبو پہ چلتے ہیں بھٹکنے والے جگمگا اٹھی مِری گور کی خاکتیرے قربان چمکنے والے مہِ بے داغ کے صدقے جاؤںیوں دمکتے ہیں دمکنے والے عرش…
September 1, 2021
نعت

آنکھیں رو رو کے سُجانے والے

آنکھیں رو رو کے سُجانے والےجانے والے نہیں آنے والے کوئی دن میں یہ سرا اوجڑ ہےارے او چھاؤنی چھانے والے ذبح ہوتے ہیں وطن سے بچھڑےدیس کیوں گاتے ہیں…
September 1, 2021
نعت

اللہ اللہ کے نبی سے

اللہ اللہ کے نبی سےفریاد ہے نفس کی بدی سے دن بھر کھیلوں میں خاک اڑائیلاج آئی نہ ذرّوں کی ہنسی سے شب بھر سونے ہی سے غرض تھیتاروں نے…
August 31, 2021
نعت

اُمّتان و سیاہ کاریہا

اُمّتان و سیاہ کاریہاشافعِ حشر و غم گساریہا دور از کوئے صاحبِ کوثرچشم دارد چہ اشکباریہا در فراقِ تو یا رسولَ اللہ!سینہ دارد چہ بے قراریہا ظلمت آبادِ گورِ روشن…
August 31, 2021
نعت

زہے عزّت و اعتلائے محمدﷺ

زہے عزّت و اعتلائے محمدﷺکہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمدﷺ مکاں عرش اُن کا فلک فرش اُن کامَلک خادمانِ سرائے محمدﷺ خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالمخدا چاہتا…
August 31, 2021
نعت

پھر اٹھا ولولۂ یادِ مغیلانِ عرب

پھر اٹھا ولولۂ یادِ مغیلانِ عربپھر کھنچا دامنِ دل سوئے بہابانِ عرب باغِ فردوس کو جاتے ہیں ہزارانِ عربہائے صحرائے عرب ہائے بیابانِ عرب میٹھی باتیں تِری دینِ عجم ایمانِ…
August 31, 2021
نعت

باغ میں نرگس ہے خنداں ازنگاہ مصطفی

ازنگاہ مصطفیﷺ باغ میں نرگس ہے خنداں ازنگاہ مصطفیﷺخوش ہے آہو دریبا باں ازنگاہ مصطفیﷺمیں نہیں نالاں و گریاں ازنگاہ مصطفیﷺبڑھ رہی ہیں میری خوشیاں ازنگاہ مصطفیﷺعاصیو آؤ چلو بخشش…
August 28, 2021
نعت

گئے لامکاں کو چمکتے چمکتے

چمکتے چمکتے گئے لامکاں کو چمکتے چمکتےہوئی واپسی پھر دمکتے دمکتےصبا لائی شاید مدینے کی خوشبومیری سانس چل دی اٹکتے اٹکتےمجھے پھر بلایا نبیﷺ نے مدینےمیں چلتا گیا دل دھڑکتے…
August 28, 2021
نعت

اے دل! مدام بندۂ آں شہریار باش

اے دل! مدام بندۂ آں شہریار باشبے غم ز گردشِ فلکِ کج مدار باشہرگز مپیچ گردنِ تسلیم ز امرِِِ دوستچوں کوہ در طریقِ رِضا اُستوار باشبے سوزِ عشق، زیست بود…
August 26, 2021
نعت

جب ایسا حسین حبیب آئے

شاعِر جب ایسا حسین حبیب آئےہر ایک نہ کیوں خوشی منائےغِلماں نے بجائے شادیانےگانے لگیں قمریاں ترانےجِنّات و ملائکہ، بشر سباور جانور و شجر حجر سباِستادہ تمام سَر جھکائےکرنے لگے…
August 25, 2021
نعت

اللہ رے وہ حسین پیکر

سراپائے مبارک اللہ رے وہ حسین پیکرجس پہ ہو نثار ماہِ انورکیا نورِ نگاہِ آمنہ کابے مثل ہے دلنشیں سراپارعنائیاں خلد کی سمٹ کرانساں کی ہیں شکل میں زمیں پریہ…
August 25, 2021
نعت

نوشہ کی کب آتی ہے سواری

ظہورِ قدسی نوشہ کی کب آتی ہے سواریہے سب کی زبانِ دل پہ جاریوا، سب کی ہیں بیقرار آنکھیںدولہا پہ ہوں کب نثار آنکھیںتارے ہیں جھکے زمیں کی جانبدیدار کا…
August 25, 2021
نعت

ہے آج کی صبح نور والی

صبحِ ظہور ہے آج کی صبح نور والیہے آج کی صبح، صبحِ عالیہے آج کی صبح، صبحِ رحمتہے آج کی صبح، صبحِ جنّتہے آج کی صبح، صبحِ روشنہے آج کی…
August 25, 2021
نعت

پیغامِ حسیں نسیم لائی

شبِ ولادت پیغامِ حسیں نسیم لائیلو صبحِ شبِ ظہور آئیمنظر ہے سرور و کیف افزاروشن ہیں چراغِ طُور ہر جاہر لمحہ پہ شانِ لیلۃ القدریہ رات ہے جانِ لیلۃ القدریہ…
August 25, 2021
نعت

آنکھیں ہیں مِری تشنۂ دیدارِ مدینہ

قدموں میں بُلا لیجئے آنکھیں ہیں مِری تشنۂ دیدارِ مدینہہر وقت تصوّر ہیں انوارِ مدینہفردوسِ نظر ہیں در و دیوارِ مدینہہے شوق زمیں بوسئ دربارِ مدینہلِلّٰہ کرم احمدِ مختارِﷺ مدینہقدموں…
August 25, 2021
نعت

کونین سے سوا ہے حقیقت رسولﷺ کی

تضمین برنعتِ برادرِ معظّم حضرت مولانا مفتی سید ریاض الحسن نیّر حامدی رضوی جیلانی جود ھپوری کونین سے سوا ہے حقیقت رسولﷺ کیارض و سما رسولﷺ کے، جنت رسولﷺ کیہے…
August 25, 2021
نعت

مدینے میں ہیں شہر یارِ مدینہ

تضمین بر نعتِ استاد زمن حضرتِ علامہ حسن رضا خاں حسؔن بریلوی برادرِ خورد اعلٰحضرت فاضلِ بریلوی قدس سرّہ و تلمیذِ بلبلِ ہند، دبیر الدولہ فصیح الملک جناب داغؔ دہلوی…
August 24, 2021
نعت

اِک پل بھی نہیں قرار آقاﷺ

تضمین برنعتِ اعلٰحضرت، مجدّدِ مأتہ حاضرہ، امام احمد رضا خاں بریلوی قدس سرہ اِک پل بھی نہیں قرار آقاﷺآفات سے ہوں دو چار آقاﷺ کب تک یہ اٹھاؤں بار آقاﷺغم…
August 24, 2021
نعت

توئی ایں کار پیکِ نامہ بَرکُن

تضمین برکلام حضرت مولانا عبد الرحمنٰ جامؔی صاحبِ نفحات الانس توئی ایں کار پیکِ نامہ بَرکُننظر بر طائرِ بے بال و پَر کُن رساں پیغام منزل مختصر کننسیما جانبِ بطحا…
August 23, 2021
نعت

دل ہے نثارِ سرورِ عالمﷺ

دل ہے نثارِ سرورِ عالمﷺعاشقِ زارِ سرورِ عالمﷺ ارضِ حرم سے عرشِ علیٰ تک، عرشِ علیٰ سے قصرِ دنیٰ تکراہ گزارِ سرورِ عالمﷺ مصحفِ حق کی آیت آیت، مصحفِ حق…
August 23, 2021
نعت

اے خدا کے حبیبﷺ عرش مقام

اے خدا کے حبیبﷺ عرش مقامتم پہ بے انتہا درود و سلام تیرا دَر مامنِ خواص و عوامسایۂ لطفِ حق، پناہِ انام آمدِ سید الرسلﷺ کے طفیلپیر کا دن ہے…
August 22, 2021
نعت

دل ہے محوِ خیالِ قبلۂ ناز

دل ہے محوِ خیالِ قبلۂ نازاللہ اللہ عاشِقوں کی نماز نازنینِ خدا، سراپا نازہر ادا تیری ’’قَد نریٰ اعجاز‘‘ مظہرِ ذات و نورِ دِل افروزآپ آئینہ، آپ آئینہ ساز جدّ…
August 22, 2021
نعت

بہشتِ کوچۂ نظر ہے بہارِ نظر

بہشتِ کوچۂ نظر ہے بہارِ نظرتِرے نثار میں اے شوق بےقرارِ نظر تلاشِ جلوۂ نظر ہے شعارِ نظرہر اعتبار سے اونچا ہے اعتبارِ نظر نگاہِ خاطرِ مضطر نواز کے صدقےمِری…
August 22, 2021
نعت

ہشیار باش اے نگہِ مصطفیٰﷺ پسند

ہشیار باش اے نگہِ مصطفیٰﷺ پسندتو اور سوالِ دید ’’جمالِ خدا پسند‘‘ باغِ جناں، نہ گلشنِ فردوس ناپسندلیکن مجھے ہے کوئے نبیﷺ کی فضا پسند پایا جہاں سے اس نے…
August 22, 2021
نعت

یوسفِ حسنِ عین ذات صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍﷺ

یوسفِ حسنِ عین ذات صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍﷺشمعِ تجلّئ صفات صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍﷺ مہر منیرِ برجِ ذات صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍﷺآئینۂ تجلیات صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍﷺ وجہِ وجودِ کائنات صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍﷺروحِ مدارجِ…
August 22, 2021
نعت

ہے صبحِ ازل تابشِ رخسارِ محمّدﷺ

ہے صبحِ ازل تابشِ رخسارِ محمّدﷺہے شامِ ابد گیسوئے خمدارِ محمّدﷺ کر اتنا کرم حسرتِ دیدارِ محمّدﷺدنیا مجھے کہنے لگے بیمارِ محمّدﷺ ہیں فرش سے تا عرشِ بریں جس کی…
August 22, 2021
نعت

جب محمّدﷺ کا لب پہ نام آیا

   جب محمّدﷺ کا لب پہ نام آیارحمتوں نے نزول فرمایا تو نے کیسا نصیب ہے پایااے حلیمہ! رسولﷺ کی دایا لاک ’’بادِ سمومِ کفر‘‘ چلیتیرا چہرہ کبھی نہ سنولایا…
August 22, 2021
نعت

لائی صبا پیامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

لائی صبا پیامِ شہنشاہِ دوسراﷺساقی پِلا بہ نامِ شہنشاہِ دوسراﷺ وحیِ خدا، کلامِ شہنشاہِ دوسراﷺآئینِ حق، نظامِ شہنشاہِ دوسراﷺ یہ أوج و احترامِ شہنشاہِ دوسراﷺقربِ خدا مقامِ شہنشاہِ دوسراﷺ لاریب…
August 21, 2021
نعت

 تسلئ دلِ ناشاد فرمائی نہیں جاتی

 تسلئ دلِ ناشاد فرمائی نہیں جاتیحضور اب خواب میں بھی شکل دکھلائی نہیں جاتی نہیں جاتا مرا شوقِ تلاش کوچۂ جاناںنہیں جاتی تمنائے جبیں سائی نہیں جاتی ضرورتِ ہے کمالِ…
August 20, 2021
نعت

زسرتاپا خطاکارم اغثنی یارسول اللہﷺ

زسرتاپا خطاکارم اغثنی یارسول اللہﷺگناہگارم گناہگارم اغثنی یارسول اللہﷺ شکستہ پا شکستہ بال و پر خاطر پرا گندہزحالِ زار بیزارم اغثنی یارسول اللہﷺ خدارا سوئے من بنگر بنہ دستِ کرم…
August 20, 2021
نعت

آتشِ فرقتِ حضرت کو بجھاتے جائیں

’’سفرِ مدینہ طیبہ کی آرزو میں‘‘ آتشِ فرقتِ حضرت کو بجھاتے جائیںدھجیاں جیب و گریباں کی اڑاتے جائیں گاہ بہلاتے ہوئے جائیں دلِ مضطر کوبیقراری میں کبھی آگ لگاتے جائیں…
August 20, 2021
نعت

میرا دردِ جگر کارگر ہوگیا

میرا دردِ جگر کارگر ہوگیامنتظر تھا مگر منتظر ہوگیا سارا عالم سمٹ کے اُدھر آگیاتیرا رخ جانِ عالم جدھر ہوگیا تیری ناراضگی باعثِ مرگ ہےموت کیسی؟ ہمارا تو گر ہوگیا…
August 18, 2021
نعت

بے سہاروں کا کوئی سہارا نہیں

بے سہاروں کا کوئی سہارا نہیںمیری قسمت کا روشن ستارا نہیں یانبیﷺ آئیے رحم فرمائیےناؤ طوفان میں ہے کنارا نہیں یہ ہے رضواں دیارِ حبیب خداﷺباغِ خلد بریں کا نظارا…
August 18, 2021
نعت

زینتِ دوسرا آئیے

زینتِ دوسرا آئیےاے حبیب خداﷺ آئیے رو رہی ہے میری زندگیرحمتِ کبریاﷺ آئیے ڈوب جائے نہ کشتی کہیںاے مرے ناخداﷺ آئیے کب تک آخر بھٹکتا رہوںنور رَبّ العلاﷺ آئیے گل…
August 18, 2021
نعت

کوئے طیبہ کی یاد جب آئے

کوئے طیبہ کی یاد جب آئےکیوں نہ پہلو میں دل تڑپ جائے انکے ہونٹوں پہ گر ہنستی آئےچاند کی چاندنی بھی شرمائے تیرے منگتا اے کملیا والےہیں تیرے در پہ…
August 18, 2021
نعت

زہے بخت مل جائے وہ آستانہ

زہے بخت مل جائے وہ آستانہجہاں جھک گئی ہے جبین زمانہ جہاں کا مکیں ہو مرا کملی والاوہیں پر الٰہی ہو ختم فسانہ نہیں ہوں طلب گار انداز زاہدہمارا ہو…
August 18, 2021
نعت

تیرہ بختوں کی ہوگئی معراج

تیرہ بختوں کی ہوگئی معراجچرخ پر ہے طلوعِ بدرالدّاج سبز گنبد میں یوں ہے جلوہ فگنجیسے اک شمع ہو بہ قصر زجاج تابش مہر اور جمال سحرہیں فقط عکس چہرۂ…
August 18, 2021
نعت

ہے شانِ درمصطفیٰﷺ کیا نرالی

ہے شانِ درمصطفیٰﷺ کیا نرالیکہیں سبز گنبد کہیں سبز جالی بہ پیش ضیائے غبار مدینہمہ چاردہ نے بھی گردن جھکالی ہماری سمجھ میں یہ اب تک نہ آیایہ شب ہے…
August 17, 2021
نعت

ہم غریبوں کا آسرا تم ہو

ہم غریبوں کا آسرا تم ہوبزم کونین کی ضیا تم ہو کون ہے میری زندگی کی بہارراز پہناں سے آشنا تم ہو ہوگیا نازش دو عالم وہجس کو کہہ دو…
August 17, 2021
نعت

عمر ہا جلوۂ او جست نگاہم پیدا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کلامِ فارسی عمر ہا جلوۂ او جست نگاہم پیداکرد آئینۂ دل صورتِ ماہم پیدا بیگمانست کسے پیش نگاہم پیداکہ شد از جلوۂ او نورِ خدا ہم…
August 16, 2021
نعت

مدیح نبوی

تم نقشِ تمنّائے قلمدانِ رضا ہوبرکات کا سورج ہو بریلی کی ضیا ہو جب خالق ِ کونین ہی خود مدح سرا ہو’’نعتِ شہِ کونین کا حق کس سے ادا ہو‘‘…
August 16, 2021
نعت

بدن تھا آپ کا کان تجلی

بدن تھا آپ کا کان تجلیعیاں چہرہ پہ تھی شان تجلی تصور کس کی صورت کا بندہ ہےکہ چھایا دل پر سامان تجلی رسول اللہ ﷺ کے نور جبیں کوبجائے…
August 16, 2021
نعت

کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہے

کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہےپشت عجمی اور پناہِ عربی ہے خورشید قیامت کہ کبھی سامنے آنےکیا شان ہے کیا شوکت شاہ عربی ہے رضوان شب معراج میں تھا…
August 16, 2021
نعت

خاتم پیغمبران فریاد ہے

خاتم پیغمبران فریاد ہےدست گیر بے کساں فریاد ہے درد دل نے روز تڑپایا مجھےاے طبیب مہربان فریاد ہے رحمت عالم تمہارا ہے لقبرہنمائے گمرہان فریاد ہے اے حبیب خاص…
August 16, 2021
نعت

مرجائیے کافی بتولائے مدینہ

مرجائیے کافی بتولائے مدینہہو شمع لحد داغ تمنائے مدینہ فصاحت میں لطافت میں نظامتیں شروںفردوس سے برتر ہے یہ اقصائے مدینہ سمجھو میں اسی دولت دیدار کی صورتگر خواب میں…
August 16, 2021
نعت

زہے شوکت و غرو جاہِ مدینہ

زہے شوکت و غرو جاہِ مدینہزہے رتبہ تخت گاہِ مدینہ اُس عالی مکان کا یہ ہے وصف ظاہرکہ ہے حسن مسکن و شاہِ مدینہ گل زیب فرق بہشتِ بریں ہےخس…
August 16, 2021
نعت

جس کے باعث ہوئے جہان روشن

جس کے باعث ہوئے جہان روشناور خورشید و آسمان روشن مشرق و مغرب و جنوب وشمالدین احمدﷺ سے ہرمکان روشن خوبی حسن مصطفائی سےحسن خوبی کا گلستان روشن ہے فروغ…
August 16, 2021
نعت

نبی ﷺ مکرم نبی امیں ہیں

نبی ﷺ مکرم نبی امیں ہیںشفع الورا خاتم المرسلین ہیں وہ ایسے نبیﷺ ہیں کہ جن کی سبب سےزمین و زماں اور مکان ومکیں ہیں وہ ہیں بحر زخار احسان…
August 16, 2021
نعت

امید بوسہ پائے نبی ﷺ میں

امید بوسہ پائے نبی ﷺ میںرہے کیا کیا یہ حسرت اپنے جی میں بجائے نقش پا میں کاش ہوتایہی کہتا ہوں ہر دم بیکلی میں رسول اللہ کے الطاف و…
August 16, 2021
نعت

جس کو کچھ حب مصطفی ہی نہیں

جس کو کچھ حب مصطفی ہی نہیںاُس کے ایمان کا پتا ہی نہیں جو نہیں تابع رسول اللہﷺتابع امر کبریا ہی نہیں ہے وہ یکتائے عالم ایجاداُس کا ثانی کوئی…
August 16, 2021
نعت

ہوئے پیدا رخِ تنویرِ عالم

ہوئے پیدا رخِ تنویرِ عالممحمدﷺ صاحبِ توقیرِ عالم ہوئے پیدا و گر پیدا نہ ہوتےنہ ہوتی مطلقاً تعمیرِ عالَم فیوضِ خیر مقدم سے نبیﷺ کےکچھ اور ہی ہو گئی تاثیرِ…
August 16, 2021
نعت

رسولِﷺ مجتبیٰ ہیں صاحبِ حوض

رسولِﷺ مجتبیٰ ہیں صاحبِ حوضحبیبِ کبریا ہیں صاحبِ حوض وہ کیسا حوض جس کا نام ’’کوثر‘‘کہ جس کے مصطفیٰﷺ ہیں صاحبِ حوض مقامِ شکر ہے، اے خیرِ اُمّت!ہمارے رہ نما…
August 15, 2021
نعت

دلِ مشتاق کی ہے آرزو بس

دلِ مشتاق کی ہے آرزو بسکہ اُن قدموں پہ دیجے جان تو بس تڑپنا لوٹنا اس خاکِ در پریہی حسرت، یہی ہے آرزو بس ملے گر خاکِ صحرائے مدینہدلِ صد…
August 15, 2021
نعت

عاصیوں جرم کی دوا ہے درود

عاصیو! جرم کی دوا ہے درودکیا دوا عینِ کیمیا ہے درود سب عبادات میں ہے شمول ریاپر عباداتِ بے ریا ہے درود ایک ساعت میں عمر بھر کے گناہکرتا معدوم…
August 15, 2021
نعت

بہار خلد ہے روئے محمدﷺﷺ

بہار ِ خُلد ہے روئے محمدﷺشمیمِ جاں فزا روئے محمدﷺ سہی سروِ ریاضِ بے مثالیقدِ رعنائے دل جوئے محمدﷺ نہ دیکھا ہو زمیں پر جس نے فردوسدہ آ کر دیکھ…
August 15, 2021
نعت

وہ مہر پر ضیامہرِ نبوت

وہ مہر ِ پُر ضیا مُہرِ نبوّتوہ نورِ با صفا مُہرِ نبوّت حبیبِ خاص اپنے مصطفیٰ کوخدانے کی عطا مُہرِ نبوّت بجانِ بیں دو شانہ تھے نمو داربصد تزئیں کیا…
August 15, 2021
نعت

سرت کردم بمیدان شفاعت

سرت کردم بمیدانِ شفاعتنظر فرما بخواہانِ شفاعت جبینت مطلعِ خورشیدِ احساںجمالِ ماہِ تابانِ شفاعت سرافرازی بتاج عزّ و تمکیںسزا وارِ بایوان ِ شفاعت سحابِ رحمتِ بر فرقِ عالَممحیطِ مکرمت کانِ…
August 15, 2021
نعت

مجمع احمدی پھر نعت سنانےآیا

مجمعِ احمدیﷺ پھر نعت سنائے آیاکفر کو توڑ سبھی دین بسانے آیا نعت وہ چیز ہے رکھ گوش کو سنیو جاں سےفاسقوں کے تئیں ترتیب سکھانے آیا سچ ہے فرمانِ…
August 15, 2021
نعت

ایھاالعشاق شیدائے جناب مصطفیٰ

اَیُّھَا الْعُشَّاق شیدائے جنابِ مصطفیٰﷺعینِ ایماں ہے تولّائے جنابِ مصطفی ٰﷺ روکشِ گُل گشتِ جنّت ہے اگر ہوئے نصیبشعل اوصافِ سراپائے جنابِ مصطفی ٰﷺ لا کہ خورشیدِ قیامت کو تَصدّق…
August 15, 2021
نعت

سراپا وہ صلِ علیٰ آپ کا تھا

سراپا وہ صَلِّ عَلٰی آپ کا تھاکہ ہر عضو حُسنِ تجلّی بنا تھا حبیبِ خدا کا جمال مکرمسزاوارِ تحسینِ حمد و ثنا تھا بہارِ لطافت میں بے مثل و ثانیگُلِ…
August 15, 2021
نعت

بروزِ جزا یا رسول اللّٰہ

بروزِ جزا، یا رسولِ خداہمیں دو شفا، یا رسولِ خدا تمنّا ہے دل کی یہ مولا مِرےدکھا دو لقا، یا رسولِ خدا نہیں ہے سہارا بجز تم سوامِرے مصطفیٰ، یا…
August 15, 2021