کتاب میں شامل اہم موضوعات اور کلام
یہاں آپ "سیرت محمد رسول اللہ ﷺ نمبر" میں شائع ہونے والے تمام مضامین اور شعراء کا نذرانۂ عقیدت ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
مضامین و مقالات
نذرانۂ عقیدت (کلام)
وہ دانائے سبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول، وہی آخر
وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسٰیں، وہی طہٰ
- علامہ محمد اقبال -
لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا
جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
البحر علا والموج طغی من بے کس و طوفاں ہوش ربا
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیا پار لگا
جانا
- امام احمد رضا خان بریلوی -