نعت اکیڈمی
Logo
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ

سراپا مظہر قدرت نظام الدین و الملت

سراپا مظہر قدرت نظام الدین و الملت

سراپا مظہر قدرت نظام الدین و الملت

علی صورت نبی سیرت نظام الدین و الملت

نظام الدین سراپا مظہرِ قدرت ہیں

نظام الدین صورت میں علی کی طرح اور سیرت میں نبی کی طرح ہیں

چوں آں بوئے کہ گل پیراہن و گلشن نشیں باشد

نبی رنگ و علی نکہت نظام الدین و الملت

وہ ایسی خوشبو ہیں جس کا ملبوس پھول ہے اور جس کا گھر باغیچہ ہے

نظام الدین کا رنگ نبی جیسا اور خوشبو علی جیسی ہے