نعت اکیڈمی
Logo
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ

وعدہ پہ بھی نہ جس کے ذرا اعتبار ہو

وعدہ پہ بھی نہ جس کے ذرا اعتبار ہو

وعدہ پہ بھی نہ جس کے ذرا اعتبار ہو

حیرت یہ ہے کہ اس کا ہمیں اعتبار ہو

بے مہریوں کی یار کا ہم کیا گلہ کریں

دل ہی پہ اپنے جب نہ ہمیں اختیار ہو