top of page

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

نبی ﷺ مکرم نبی امیں ہیں

نبی ﷺ مکرم نبی امیں ہیں شفع الورا خاتم المرسلین ہیں

وہ ایسے نبیﷺ ہیں کہ جن کی سبب سے زمین و زماں اور مکان ومکیں ہیں

وہ ہیں بحر زخار احسان رحمت وہ سب خلق کی بہتریں اور گزین میں

اس عالم میں غم خوار ہم عاصیوں کا بروز جزا شافع المذنبین ہیں

سلامٌ صلوۃٌ درود وتحیت انہیں کے لئے ہدیہ دائمیں ہین

مدارج مراتب جو اِن کو ملے ہیں کسی دوسرے کو نہیں ہیں نہیں ہیں

ملا ہم کو کیا خوب کاؔفی وسیلہ ہمارے نبی ﷺ رحمت العالمین ہیں

15 views
bottom of page