top of page

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

لو حبیب خدا کی بات چلی

لو حبیب خدا کی بات چلی با وضو ہو کے کائنات چلی

جھک گیا سر جمال یوسف کا جب رخ مصطفے! کی بات چلی

حکم یزداں ہوا کہ زکر حبیب جب بھی ذکرخدا کی بات چلی

لگ گئی بھیڑ قدسیوں کی مرے لب پے ِخیر الورئ کی بات چلی

کتنا خوش بخت کہ مرے گھر میں پھر حبیب خدا کی بات چلی

خوف محشر نکل گیا دل سے تیرے جود و سخا کی بات چلی

شیر بھیجا درود جب ان پر ہو لیا دن بھی ساتھ رات چلی

شیر افضل شیر

1 view

Recent Posts

See All
bottom of page