اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
یا رسول اللہ مدینہ کی فضائوں کو سلام
یا رسول اللہ مدینہ کی فضائوں کو سلام
یا رسول اللہ مدینہ کی فضائوں کو سلام
یا رسول اللہ طیبہ کی ہوائوں کو سلام
کیجئے اپنے کرم سے صورتِ عیش دوام
یا رسول اللہ عطا ہو خلد طیبہ میں مقام